ETV Bharat / state

کیمور: ندی میں ڈوبنے سے ایک شخص کی موت - رامگڑھ میں ندی

جانکاری کے مطابق یہ حادثہ تروئیاں گاٶں میں اس وقت رونما ہوئی جب 65 سالہ موہن سنگھ گاؤں کی ندی میں نہانے گیا تھا۔ تبھی وہ اچانک ندی کی گہرائی میں چلا گیا۔ جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

کیمور: ندی میں ڈوبنے سے ایک شخص کی موت
کیمور: ندی میں ڈوبنے سے ایک شخص کی موت
author img

By

Published : Sep 20, 2021, 10:11 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رام گڑھ میں ندی میں ڈوبنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ضلع کے رام گڑھ تھانہ حلقہ کا بتایا جارہا ہے۔

جانکاری کے مطابق یہ حادثہ تروئیاں گاٶں میں اس وقت رونما ہوئی جب 65 سالہ موہن سنگھ گاؤں کی ندی میں نہانے گیا تھا۔ تبھی وہ اچانک ندی کی گہرائی میں چلا گیا۔ جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

وہیں اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور غوطہ خوروں کی مدد سے موہن سنگھ کی لاش کو ندی سے باہر نکالا۔

یہ بھی پڑھیں: کیمور: زمینی تنازعہ میں سوتیلے بھائی کا قتل

پولیس بھی موقع پر پہنچ چکی ہے۔ پولس نے پوسٹ مارٹم کے لئے لاش کو بھبھوا ہسپتال بھیج دیا ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.