ETV Bharat / state

گیا: پیٹ پیٹ کر زخمی کیے گئے نوجوان کی موت - گیا میں نوجوان کی موت

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک نوجوان کو پیٹ کر گزشتہ روز زخمی کیا گیا تھا جس کی رانچی میں علاج کے دوران موت ہوگئی ہے۔

باہمی تشدد میں زخمی نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 8:21 PM IST

اطلاعات کے مطابق لاش کو گیا پہنچایا گیا جہاں لواحقین اور مقامی افراد نے لاش کو سڑک پر رکھ کرمظاہرہ کیا۔

لواحقین نے سول لائن تھانہ کے انچارج پر وقت پر کاروائی نہ کرنے کا الزام عائد کیا۔

گیا شہر کے سول لائن تھانہ علاقے کے بہوا چورا میں گزشتہ دنوں دو پڑوسیوں کے بیچ رسہ کشی کے دوران روی کانت سنہا نامی شخص کو غیرمعمولی چوٹیں آئی تھیں۔

روی کانت سنہا کو زخمی حالت میں مگدھ میڈیکل ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے بہترعلاج کے لیے رانچی ریفر کردیا تھا۔

باہمی تشدد میں زخمی نوجوان ہلاک

اطلاعات کے مطابق علاج کے دوران روی کانت کی موت ہوگئی اور لاش کے گیا پہنچتے ہی مشتعل لواحقین اور مقامی لوگوں نے لاش کو سڑک پر رکھ گھنٹوں مظاہرہ کرتے ہوئے اس کیس میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔

لواحقین نے پولیس پر ملزمین کو بچانے کا الزام عائد کیا ہے۔انہوں نے انتظامیہ سے معاوضہ کی رقم کی ادائیگی کا بھی مطالبہ کیا۔

ہلاک شدہ شخص کی بیوی اور بیٹی نے پولیس پر پیسہ لیکر ملزمین کو رہا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

وہی ڈی ایس پی راج کمار شاہ کا کہنا ہے کہ کیس میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'جنکے خلاف کیس درج کیا گیا ہے وہ سبھی افراد فرار ہیں اور ان کے گھر میں تالا لگا ہوا ہے۔'

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک نوجوان کو پیٹ کر گزشتہ روز زخمی کیاگیاتھا۔جسکی رانچی میں علاج کے دوران موت ہوگئی ہے ۔لاش کے گیا پہنچنے کے بعد لواحقین اور مقامی افراد نے سڑک پررکھ کرمظاہرہ کیا ، سول لائن تھانہ انچارج کے خلاف لواحقین نے وقت کاروائی نہیں کرنے کاالزام لگاہے ۔
Body:
گیا شہر کے سول لائن تھانہ علاقے کے بہوا چورا میں گزشتہ دنوں گاڑی ہٹانے کولیکرپڑوس کے ہی شہہ زوروں کے ذریعے کی گئی مارپیٹ کے واقعہ میں روی کانت سنہا کو غیرمعمولی چوٹیں آئی تھیں ۔زخمی حالت میں مگدھ میڈیکل کالج وہسپتال گیا میں بھرتی کرایاگیا تھا جہاں سے ڈاکٹروں نے بہترعلاج کے لئے رانچی ریفر کردیاتھا . لیکن علاج کے دوران روی کانت کی موت ہوگئی ۔لاش کے گیا پہنچتے ہی کنبہ کاغصہ پھوٹ پڑا ۔مشتعل لواحقین اور مقامی لوگوں نے لاش کو سڑک پررکھ گھنٹوں مظاہرہ کرتے ہوئے مجرموں کی گرفتاری کامطالبہ کیا ۔اس دوران پولیس کو لواحقین کے غصے کابھی سامنہ کرناپڑا ۔پولیس پر الزام ہے کہ مجرموں کوبچانے کی کوشش کی گئی ہے ۔انتظامیہ سے لواحقین کومناسب معاوضہ کی رقم کی ادئیگی کابھی مطالبہ کیاگیا ۔سڑک جام کی اطلاع پر شہر کے کئی تھانوں کی پولیس موقع پر پہنچ کر کڑی مشقت کے بعدلوگوں کوشانت کرایا ۔
مہلوک کی بیوی اور بیٹی نے پولیس پر پیسہ لیکر مجرموں کو چھوڑنے کاالزام لگایا ہے ۔روی کانت سنہا پیشہ سے آٹو ڈرائیور ہے Conclusion:سیٹی ڈی ایس پی راج کمارشاہ نے بتایا کہ مجرموں کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے ماری کررہی ہے . جنکے خلاف الزام ہے وہ سبھی گھر میں تالا لگاکرراہ فرار ہیں ۔بتایاجارہاہے کہ پڑوس کے ہی ایک پرہویوار سے مارپیٹ ہوئی تھی جس میں روی شدید طورسے زخمی ہوگیا تھا اور علاج کے دوران اسکی موت ہوگئی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.