ETV Bharat / state

سرکاری افسر کی خودکشی - ایک شخص نے  پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی ۔

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں سرکل دفتر کے ایک کارکن نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی ہے۔

suicide  case in bihar araria
suicide case in bihar araria
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 2:38 PM IST

ریاست بہار کے ارریہ ٹاؤن تھانہ حلقہ کے آشرم محلہ میں واقع وارڈ نمبر 14 میں دیواشیس کمار نامی ایک شخص نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی ۔

دیو اشیش ارریہ انچل دفتر میں معاون ایگزیکٹیو عہدہ پر فائز تھا

دیو اشیش ارریہ انچل دفتر میں معاون ایگزیکٹیو عہدہ پر فائز تھا، جب اس کے گھر والوں نے کمرہ کا دروازہ کھولا تو دیکھا کہ وہ پھندے سے لٹک رہا ہے۔ مہلوک رانی گنج واقع حسن پور کا باشندہ تھا. یہاں آشرم ٹولہ میں کرایہ کے مکان پر اہلیہ کے ساتھ رہتا تھا۔

دیوشیس کمار روزانہ کی طرح اپنے دفتر ارریہ انچل اپنی اہلیہ کے ساتھ گیا تھا، کچھ دیر بعد دفتر سے گھر ڈونگل لانے کی بات کہہ کر نکلا تھا، اسی درمیان کچھ دیر بعد جب اس کی اہلیہ کسی کام سے گھر پہنچی تو دیوشیس کو پنکھے سے لٹکا ہوا پایا۔

اس کے بعد دیو اشیش کی اہلیہ نے اپنے دیور کو فون کیا، اہل خانہ نے فوراً پہنچ کر لاش کو پنکھے سے نیچے اتارا۔

انچل آفیسر اشوک کمار سنگھ نے کہا 'وہ لوگوں کی شکایت سننے دوسرے دفتر گئے ہوئے تھے. وہاں سے ایک معاملہ کے معلومات کے لئے انہوں دیوشیس کے نمبر پر فون کیا، اس کا فون بند تھا، اس کے بعد اس کی اہلیہ کو فون کیا، اہلیہ فون اٹھاتے ہوئے بولی سر جلدی سے گھر آئے۔ وہاں پہنچ کر دیکھا تو اس کی موت واقع ہو گئی تھی'۔

اشوک کمار سنگھ نے کہا 'دیوشیس کی اہلیہ بھی انچل میں معاون ایگزیکٹیو کے عہدہ پر مامور ہے، مگر فی الحال وہ نقشہ نکالنے کے لئے ضلع دفتر میں کام کر رہی تھی'۔.

پولیس کو اطلاع ملتے ہی نگر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ارریہ صدر اسپتال بھیج دیا ہے۔

ٹاؤن ڈی ایس پی کے ڈی سنگھ نے بتایا 'خودکشی کی وجوہات کا پتہ اب تک نہیں چل سکا ہے، تاہم پولیس ہر پہلو سے جانچ کر رہی ہے'۔

وہیں اس حادثے سے پڑوس کے لوگ بھی غم زدہ ہیں، مقامی لوگوں کے مطابق دیوشیس بہت ہی ہنس مکھ اور خوش مزاج تھا۔ مگر معاملے کا خلاصہ نہیں ہو پایا ہے. لوگ دبے زبان میں جتنے منھ اتنی بات کر رہے ہیں۔

Intro:سرکل دفتر کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو نے پھانسی لگا کر خودکشی کی

ارریہ : ٹاؤن تھانہ حلقہ کے آشرم محلہ میں واقع وارڈ نمبر 14 میں ایک نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی. مہلوک کا نام دیوشیس کمار ہے جو ارریہ انچل دفتر میں معاون ایگزیکٹو عہدہ پر فائز تھا، نوجوان اپنے گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی جب ان کے گھر والوں نے کمرہ کا دروازہ کھولا تو دیکھا کہ وہ پھندے سے لٹک رہا ہے. مہلوک رانی گنج واقع حسن پور کا باشندہ تھا. یہاں آشرم ٹولہ میں کرایہ کے مکان پر اہلیہ کے ساتھ رہتا تھا.

Body: دیوشیس کمار روزانہ کی طرح اپنے دفتر ارریہ انچل اہلیہ کے ساتھ گیا تھا. کچھ دیر بعد آفس سے گھر دونگل لانے کی بات کہہ کر نکلا. اسی درمیان کچھ دیر بعد جب اس کی اہلیہ کسی کام سے گھر پہنچی تو دیوشیس کو پنکھے سے لٹکا ہوا پایا، اس کے بعد اس نے اس بھائی کو فون کیا، اہل خانہ فوراً پہنچ کر لاش کو پنکھے سے نیچے اتارا. انچل آفیسر اشوک کمار سنگھ نے کہا کہ وہ لوگوں کی شکایت سننے دوسرے دفتر گئے ہوئے تھے. وہاں سے ایک معاملہ کے معلومات کے لئے انہوں دیوشیس کے نمبر پر فون کیا، اس کا فون بند تھا، اس کے بعد اس کی اہلیہ کو فون کیا، اہلیہ نے فون اٹھاتے ہوئے بولی سر جلدی سے گھر آئے. وہاں پہنچ کر دیکھا تو اس کی موت واقع ہو گئی. اشوک کمار سنگھ نے کہا کہ دیوشیس کی اہلیہ بھی انچل میں معاون ایگزیکٹو کے عہدہ پر مامور ہے، مگر فی الحال وہ نقشہ نکالنے کے لئے ضلع دفتر میں کام کر رہی تھی.

Conclusion:اطلاع ملتے ہی نگر پولس کنگ کندن اس گھر پر پہنچے اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ارریہ صدر اسپتال بھیج دیا ہے. ٹاؤن ڈی ایس پی کے ڈی سنگھ نے نے بتایا کہ خودکشی کے وجوہات کا پتہ اب تک نہیں چل سکا ہے، تاہم پولس ہر پہلو سے جانچ کی جا رہی ہے. وہیں اس حادثے سے پڑوس کے لوگ بھی سکتے میں ہیں. مقامی لوگوں کے مطابق دیوشیس بہت ہی ہنس مکھ اور خوش مزاج تھا. اس قدم پر لوگ حیرت زدہ ہیں. مگر معاملے کا خلاصہ نہیں ہو پایا ہے. لوگ دبے زبان میں جتنی منھ اتنی بات کر رہے ہیں.

بائٹ...... اشوک کمار سنگھ ، سی او، ارریہ انچل
بائٹ..... کے ڈی سنگھ ، ایس ڈی او ،ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.