ETV Bharat / state

کیمور: کنٹینر اور اسکارپیو میں ٹکر

author img

By

Published : May 15, 2020, 10:11 AM IST

انامیکا ہوٹل کے سامنے کنٹینر اور اسکارپیو میں ٹکر ہونے سے اسکارپیو میں سوار ایک شخص کی موت ہوگئی۔

کنٹینر اور اسکارپیو کی شدید ٹکر میں ایک ہلاک

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں شیر شاہ سوری شاہراہ پر کنٹینر اور اسکارپیو کی شدید ٹکر میں اسکارپیو پر سوار ایک شخص کی موت جائے واقعہ پر ہی ہو گئی۔

اطلاع کے مطابق 'انامیکا ہوٹل کے سامنے ہوئے اس آمنے سامنے کی ٹکر میں اسکارپیو پر سوار ایک شخص کی موت ہوگئی۔ وہیں ایک شخص بری طرح سے زخمی ہو گیا۔ جس کا علاج کدرا کے ہی پراٸیوٹ اسپتال میں چل رہا ہے۔

بتایا جارہا ہے کے یہ حادثہ رات میں قریب دس بجے ہوا۔ اسکارپیو سوار افراد سورت سے آرہے تھے اور بہار کے اورنگ آباد جارہے تھے۔ تبھی کدرا کے پاس حادثہ کا شکار ہو گئے۔

فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.