ETV Bharat / state

Magadh University Exams: مگدھ یونیورسٹی طلبہ کے تئیں سنجیدہ نہیں - مگدھ یونیورسٹی کے تعلیمی سیشن میں تاخیر

مگدھ یونیورسٹی کے تحت آنے کالجوں کے طلبہ اپنے امتحان کو وقت پر کرانے کے حوالے سے کالج میں لگاتا زور آزمائیش کررہے ہیں۔ تاہم یونیورسٹی طلبہ کے امتحانات کو لے کر سنجیدہ Magadh University is not Serious for Students نہیں ہے۔

مگدھ یونیورسٹی طلبہ کے تئیں سنجیدہ نہیں
مگدھ یونیورسٹی طلبہ کے تئیں سنجیدہ نہیں
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 4:44 PM IST

بہار کے ضلع گیا میں واقع مگدھ یونیورسٹی کا شمار پہلے جہاں بہار جھارکھنڈ کے بڑے یونیورسٹیوں میں ہوا کرتی تھی اب اس کی پہچان تعلیمی سیشن ،ڈگری ایشو اور امتحان کی تاخیر کے لیے ہوگئی ہے۔

مگدھ یونیورسٹی کے تحت آنے کالجوں کے مختلف شعبوں طلبہ کے اپنے امتحان کو وقت پر کرانے کے لیے کالج میں لگاتا زور آزمائیش کررہے ہیں۔ تاہم یونیورسٹی طلبہ کے امتحانات کے حوالے سے سنجیدہ Magadh University is not Serious for Students نہیں ہے۔

ایک وقت تھا جب مگدھ یونیورسٹی کا شمار بہار اور جھارکھنڈ کے بڑے یونیورسٹیز میں ہوا کرتی تھی لیکن گزشتہ چند سالوں سے یونیورسٹی کی تعلیمی حالت بد سے بدتر ہوچکی ہے۔

یونیورسٹی کے کئی کالجوں میں ایم سی اے کے طالب علم اپنے مستقبل کو لیکر فکر مند ہیں۔ ایم سی اے کا نہ تو وقت پر امتحان منعقد ہورہا اور نہ ہی وقت پر ریزرلٹ شائع ہورہے ہیں۔ ایسے میں ایم سی اے کی پڑھائی ڈیجیٹل انڈیا کو کتنا فروغ دے گی یہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

ویڈیو

مگدھ یونیورسٹی کے کسی ایک سیشن یا سبجیکٹ کا معاملہ نہیں ہے بلکہ یہ ہر سیشن کا معاملہ ہے، حیرت کی بات یہ ہے کہ طلبا نے اپنی بات مگدھ یونیورسٹی کے تمام عہدے داروں کے سامنے رکھی ہے لیکن آج تک کسی نے ان کی بات نہیں سنی بلکہ یو جی سی کا حوالہ دے کر کہا جاتا ہے کہ یوجی سی امتحانات کا شیڈول جاری نہیں کیا ہے، طلبہ اور ان کے گارجین نے اس حوالے سے یوجی سی کو بھی میل کرکے امتحان کرانے کا مطالبہ کیا ہے تاہم یوجی سی نے ابھی تک کوئی تشفی بخش جواب نہیں آئی Delay in academic session of Magadh University ہے۔

مزید پڑھیں:

امتحان کے پیش نظر طلبہ ہردن سینکڑوں مل چلکر یونیورسٹی پہنچتے ہیں تاہم کرپشن اور بدعنوانی کے معاملے میں اپنی کرسی بچانے کے چکر میں یونیورسٹی کے اعلیٰ حکام اپنے دفتر میں موجود نہیں ہوتے ہیں طلبہ نے اب اس معاملے میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ تیاگ راجن سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

session
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.