ETV Bharat / state

Madrasa Teacher Killed سڑک حادثہ میں مدرسہ کے استاد کی موت - آمس تھانے کے تحت راجہ پل علاقے

گیا ضلع میں ہوئے ایک دلدوزسڑک حادثہ میں مدرسہ کے استاد کی موت ہوگئی ہے۔اس واقعے کے بعد مقامی باشندوں نے گھنٹوں احتجاج کیا اور انتظامیہ سے لواحقین کو معاضہ دینے کا مطالبہ کیا۔ Madrasa Teacher Killed

سڑک حادثہ میں مدرسہ کے استاد کی موت
سڑک حادثہ میں مدرسہ کے استاد کی موت
author img

By

Published : Sep 28, 2022, 6:39 PM IST

Updated : Sep 28, 2022, 9:42 PM IST

گیا: بہار کے ضلع گیا کے آمس تھانے کے تحت راجہ پل علاقے میں سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار مدرسے کے استاد کی موت ہو گئی، جب کہ ان کا بیٹا شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ Madrasa Teacher Killed In Road Accident In Gaya

سڑک حادثہ میں مدرسہ کے استاد کی موت
سڑک حادثہ میں مدرسہ کے استاد کی موت

ذرائع کے مطابق سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے مدرسہ کے استاد کی شناخت 24 سالہ حافظ محمد امتیاز کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ رفیع گنج تھانہ علاقہ کے رتن کھیپ کے رہنے والے تھے۔ ان کے والد کا نام محمد قاسم شاہ ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حافظ امتیاز گروا کے بھروندھا میں اپنے رشتہ دار کے ولیمہ میں شرکت کے بعد شیرگھاٹی مدرسہ قادریہ رضویہ میں ڈیوٹی کرنے جا رہا تھا۔ اسی دوران راجہ پل کے قریب ایک ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ ٹکر اتنی زبردست تھی کہ حافظ امتیاز اور ان کا 5 سالہ بیٹا محمد حسن جی ٹی روڈ پر کافی دور جاکر گرے۔

یہ بھی پڑھیں:Lalu Prasad Yadav on RSS سب سے پہلے آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے، لالو یادو

محمد ضیاء اللہ اور شاہنواز خان کے نام مقامی باشندوں نے زخمی باپ بیٹے کو سب ڈویژنل ہسپتال داخل کرایا۔ ڈاکٹروں نے محمد امتیاز کی موت کی تصدیق کی۔ شدید طور پر زخمی ان کے بیٹے کو مگدھ میڈیکل گیا منتقل کیا گیا۔ سڑک حادثے کے بعد مقامی باشندوں نے لاش کو سڑک پر رکھ کر جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حادثے میں ہلاک ہونے والے مدرسے کے استاد کے گھر والوں کو مناسب معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔ Madrasa Teacher Killed In Road Accident In Gaya

Last Updated : Sep 28, 2022, 9:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.