بہار میں آن لاک 3 کی مدت گزشتہ روز پوری ہو گئی. ریاستی حکومت کے محکمہ داخلہ نے نئی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کے محکمہ داخلہ کے ذریعہ کووڈ 19 پر قابو پانے کے لئے کی گئی ہدایت کے مطابق 29 اگست 2020 کے ہدایت کو نافذ کرتے ہوئے تمام کنٹونمنٹ زون میں لاک ڈاون کی مدت 30ستمبر تک بڑھا دی گئی ہے.
ریاستی حکومت نے غور و فکر کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے کہ محکمہ داخلہ کے مذکورہ ہدایت اور اس کے ساتھ جاری کئے گئے گائیڈ لائن کو بہار میں اسی طرح نافذ کیا جائے گا. ریاستی حکومت کے کے تمام محکموں اور علاقائی انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ محکمہ داخلہ کے ذریعہ جاری ہدایت اور اسکے ساتھ منسلک گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کیا جائے.
بہار : کنٹونمنٹ زون میں 30 ستمبر تک لاک ڈاون نافذ - بہار میں آن لاک 4 کے لئے ہدایت جاری
ریاست بہار میں آن لاک 3 کی مدت پوری ہونے کے بعد آج محکمہ داخلہ نے ان لاک 4 کے لئے ہدایت جاری کی ہے.