ETV Bharat / state

Bihar Unlock:بہار میں لاک ڈاؤن ختم، لیکن نائٹ کرفیو جاری رہے گا - وزیراعلی نتیش کمار

بہار میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی کے پیش نظر ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرتے ہوئے نائٹ کرفیو شام 7 بجے سے صبح 5 بجے تک نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Bihar Unlock:بہار میں لاک ڈاؤن ختم، لیکن نائٹ کرفیو جاری رہے گا

author img

By

Published : Jun 8, 2021, 2:22 PM IST

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے منگل کو اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کے فوراً بعد خود ٹویٹ کرکے لاک ڈاؤن ختم کیے جانے کی اطلاع دی۔ انہوں نے کہا 'لاک ڈاؤن سے کورونا انفیکشن میں کمی آئی ہے۔ اس لئے لاک ڈاؤن ختم کرتے ہوئے نائٹ کرفیو شام 7 بجے سے صبح 5 بجے تک نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 50 فیصد حاضری کے ساتھ سرکاری اور پرائیویٹ دفاتر شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔ دکانیں کھلنے کا وقت صبح 5 بجے سے شام تک رہے گا۔'

نتیش کمار کا ٹویٹ
نتیش کمار کا ٹویٹ

نتیش کمار نے آگے ٹویٹ کرکے کہا کہ تدریسی کام آن لائن کئے جاسکیں گے۔ پرائیویٹ گاڑیاں چلنے کی اجازت رہیں گی۔ یہ اجازت آئندہ ہفتے تک جاری رہے گی۔

نتیش کمار کا ٹویٹ
نتیش کمار کا ٹویٹ

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ابھی بھی ہجوم سے بچنے کی ضرورت ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.