ETV Bharat / state

بہار کے 12 اضلاع میں بارش کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات کے مطابق اگلے کچھ گھنٹوں میں ریاست کے بارہ اضلاع میں بارش کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Lightning with rain forecast in 12 districts of Bihar
http://10.10.50.75//rajasthan/12-July-2021/img-20210711-wa0106_1207newsroom_1626053317_430.jpg
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 9:52 AM IST

محکمۂ موسمیات نے بہار کے 12 اضلاع کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ریاست کے مغربی چمپارن، سیوان، سارن، مشرقی چمپارن، گوپال گنج، سیتامڑھی، مدھوبنی، مظفرپور، دربھنگہ، ویشالی، شیوہر اور سمستی پور کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

پیش گوئی کے مطابق ان اضلاع میں بارش کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کا اندیشہ ہے. جب کہ کچھ اضلاع میں ہلکی بارش ہونے کی امید ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اورنگ آباد: آسمانی بجلی سے تحفظ کے لیے بیداری مہم

بہار میں ان دنوں مانسون اپنے شباب پر ہے، جس سے روز بارش کے دوران آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کئی افراد کی موت ہورہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مشرقی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.