ETV Bharat / state

لالو یادو رِمز کے پیئنگ وارڈ میں منتقل - RJD supremo Lalu Prasad Yadav

ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے رمز میں راشٹریہ جنتا دل کے سپریمو لالو پرساد یادو سزا کاٹ رہے ہیں۔

لالو یادو رمز کے پئینگ وارڈ میں منتقل
لالو یادو رمز کے پئینگ وارڈ میں منتقل
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 4:44 PM IST

لالو پرساد یادو چارہ بدعنوانی معاملے میں لالو پرساد یادو سزا کاٹ رہے ہیں۔

آج آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کو رمز کے پیئنگ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

گذشتہ دنوں لالو یادو کا ایک آڈیو کلپ وائرل ہوا تھا۔ جس میں وہ بی جے پی کے قانون ساز رکن للن پاسوان سے محو گفتگو ہیں۔

اس میں وہ عظیم اتحاد کے حق میں ووٹ ڈالنے یا ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:ٹریڈ یونینوں کی جانب سے ملک گیر ہڑتال

لالو نے للن پاسوان کو وزارتی عہدہ بھی پیش کیا تھا۔ اس معاملے میں آج للن پاسوان نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

اس کے بعد اب یہ خبر آ رہی ہے کہ انہیں رمز کے پیئنگ وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.