ETV Bharat / state

گیارہویں بار لالو بلا مقابلہ صدر منتخب - آر جے ڈی قومی صدربنے لالو 2019

راشٹر جنتا دل (آر جے ڈی) کے قومی صدر کے عہدے کے لیے لالو پرساد یادو کی جانب سے ان کے بیٹے تیجسوی یادو اور دوسرے کئی سینئر رہنماؤں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

11 ویں بار آر جے ڈی قومی صدربنے لالو
11 ویں بار آر جے ڈی قومی صدربنے لالو
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 9:44 AM IST

مسلسل 11 ویں بار لالو پرساد یادو کو آر جے ڈی کا قومی صدر منتخب کیا گیا۔ لالو پرساد یادو کی جانب سے ان کے بیٹے تیجسوی یادو اور پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔

11 ویں بار آر جے ڈی قومی صدربنے لالو
دیر شام تک کوئی دوسرا پرچہ ان کے خلاف داخل نہیں ہوا جس کے بعد یہ طے کیا گیا کہ لالو یادو ہی ایک بار پھر پارٹی کے قومی صدر ہوں گے۔

لالو پرساد یادو گیارہویں بار پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوں گے ان کی جانب سے سے تجسوی یادو نے چار سیٹ میں پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے اس موقع پر کئی سینئر لیڈران موجود تھے۔

اس موقع پرآرجے ڈی کے ریاستی صدر جگدہ نند سنگھ نے بتایا کہ آج لالو پرساد یادو کی جانب سے پارٹی کے قومی صدر کے طور پر ایک واحد پرچہ نامزدگی داخل کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ لالو پرساد یادو ہی انکے صدر مقرر ہوئے ہیں آئندہ 10 دسمبر کو پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں انہیں باضابطہ طور پر لالو پرساد یادو کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ لالوپرسادیادو آئندہ 3 تین برسوں تک پارٹی کے قومی صدر ہوں گے انکی کی رہنمائی میں پارٹی اور ہم سب کام کریں گے۔

Intro:آر جے ڈی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے لالو پرساد یادو کی جانب سے ان کے بیٹے تیجسوی یادو اور دوسرے کئی سینئر لیڈران نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

Body:آر جے ڈی کے قومی صدر کے عہدے پر مسلسل 11 ویں بار لالو پرساد یادوں کی تاجپوشی طے ہے لالو پرساد یادو کی جانب سے ان کے بیٹے تیجسوی یادو اور پارٹی کے کئی سینئر لیڈران نے پرچہ نامزدگی داخل کیا دیر شام تک کوئی دوسرا پرچہ ان کے خلاف داخل نہیں ہوا جس کے بعد یہ طے ہو گیا کہ لالو یادو ہی ایک بار پھر پارٹی کے قومی صدر ہوں گے

لالو پرساد یادو گیارہویں بار پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوں گے ان کی جانب سے سے تجسس وی یادو نے چار سیٹ میں پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے اس موقع پر کئی سینئر لیڈران موجود تھے

اس موقع پر آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدہ نند سنگھ نے بتایا کہ آج لالو پرساد یادو کی جانب سے پارٹی کے قومی صدر کے طور پر ایک واحد پرچہ نامزدگی داخل کیا گیا دیر شام تک کوئی دوسرا نام نہیں آیا انہوں نے کہا کہ لالو پرساد یادو ہی انکے صدر مقرر ہوئے ہیں آئندہ 10 دسمبر کو پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں انہیں باضابطہ طور پر لالو پرساد یادو کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا لالوپرسادیادو آئندہ 3 تین برسوں تک پارٹی کے قومی صدر ہوں گے انکی کی رہنمائی میں پارٹی اور ہم سب کام کریں گے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.