ETV Bharat / state

لاک ڈاوں: سختی کے باوجود مزدوروں کی نقل مکانی - مزدوروں کی نقل مکانی مسلسل جاری ہے

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے لاک ڈاؤن جاری ہے۔ وہیں اعلی عہدیداروں کی جانب سے متعدد اضلاع کی سرحدوں کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔

سختی کے باوجود مزدوروں کی نقل مکانی
سختی کے باوجود مزدوروں کی نقل مکانی
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 11:40 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے لاک ڈاؤن جاری ہے۔ وہیں اعلی عہدیداروں کی جانب سے متعدد اضلاع کی سرحدوں کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔ اس کے باوجود مزدوروں کی نقل مکانی مسلسل جاری ہے۔

ریاست کے مختلف مقامات پر پھنسے مزدور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے گھروں کے لئے روانہ ہو رہے ہیں.

سختی کے باوجود مزدوروں کی نقل مکانی
سختی کے باوجود مزدوروں کی نقل مکانی

جانکاری کے مطابق آج بڑی تعداد میں مزدور ایک ٹرک پر سوار ہوکر چھپرا سے بھاگلپور جا رہے تھے، اسی دوران مظفر پور ہائیوے پر تعینات پولیس اہلکاروں نے ٹرک کو روکا اور ڈرائیور ،سمیت سبھی مزدوروں کو سینیٹائز کرکے حراست میں لے لیا۔

مظفر پور پولیس نے جب مزدوروں سے پوچھ تاچھ کی تو مزدوروں نے بتایا کہ 'وہ چھپرا سے پیدل بھاگلپور جا رہے تھے تبھی ریوا کھاٹ کے قریب پولیس اہلکاروں نے انہیں روک لیا اور طبی جانچ کرنے لگے، بعد میں انہیں پولیس اہلکاروں نے ٹرک پر بیٹھا کر روانہ کر دیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.