ETV Bharat / state

'زیادہ سے زیادہ عبادت کرکے خدا کو راضی کیا جائے' - کوچادھمن اسمبلی حلقہ

آج سے ماہ رمضان کی شروعات ہوچکی ہے اور ملک بھر کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن 3 مئی تک جاری رہے گا۔ ایسے میں کشن گنج کے کوچادھامن اسمبلی حلقے سے جے ڈی یو رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے کہا کہ اس لاک ڈاؤن کے درمیان زیادہ سے زیادہ عبادت کر خدا کو راضی کریں۔

لاکڈاون میں زیادہ سے زیادہ عبادت کر خدا کو راضی کریں : مجاہد

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 5:41 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے کوچادھمن رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے رمضان المبارک کے تعلق سے کہا کہ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار رمضان کے موقع پر لوگ گھروں میں قید ہیں۔ کورونا جیسی خطرناک بیماری سے نجات پانے کے لئے یہ ضروری بھی ہے۔

لاک ڈاون میں زیادہ سے زیادہ عبادت کر خدا کو راضی کریں

انہوں نے کہا کہ ایک طرح سے دیکھا جائے تو لاک ڈاؤن ہم سب کے لئے سنہرا موقع لیکر آیا ہے ۔اس لئے کہ جب لاک ڈاؤن میں ہم سب گھروں پر ہی رہیں گے تو ظاہر ہے عبادات کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت ملےگا اور ہمیں زیادہ سے زیادہ نمازیں اور قرآن پاک کی تلاوت کرنی چاہئے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں جو آفات آئی ہے اس کے لئے کہیں نہ کہیں ہم سب بھی ذمدار ہیں کیوں کہ ہمارے اعمال خراب ہو گئے ہیں۔ اس رمضان میں آیئے ہم سب اپنی گناہوں سے توبہ کرکے اپنی عبادات کے ذریعہ اللہ کو راضی کرنے کا کام کریں۔

غور طلب ہے کہ بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے ۔ آج ملے پانچ نئے مریضوں کے ساتھ یہ تعداد بڑھ کر 228 ہو گئی ہے۔ کشن گنج ضلع ابھی تک کورونا سے پوری طرح محفوظ ہے، ابھی تک ایک بھی کورونا کا معاملہ سامنا نہیں آیا ہے۔ وہیں ضلع انتظامیہ کافی سختی کے ساتھ لاک ڈاون کا عمل کرایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.