ETV Bharat / state

بہار: سوشل میڈیا پر کس رہنما کے کتنے فالورز - نتیش کمار ٹوئٹر پر

گذشتہ کئی برسوں میں سوشل میڈیا نے گاؤں سے شہر تک اپنا سفر بہت تیزی سے کیا ہے،بھارت کے رہنے والوں نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پر موجود ہے۔

بہار: سوشل میڈیا پر کس رہنما کے کتنے فالورز

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 8:44 PM IST

ایسی صورتحال میں سیاسی جماعتیں بھی اس کے ذریعے عوام تک پہنچ رہی ہیں۔

سوشل میڈیا کے ذریعہ مختلف سیاسی رہنما اپنی باتیں براہ راست عوام تک گھر بیٹھے بیٹھے پہنچا رہے ہیں۔

ہر چھوٹی بڑی چیزیں عوام کے ساتھ براہ راست اشتراک کی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا صرف تبصرے اور شیئرز کی طرح ہی محدود نہیں ہے ، یہاں ووٹوں کی بارش بھی ہو رہی ہے۔

بہار کے انتخابات میں بھی ایسا ہی دیکھنے میں آرہا ہے۔

مزید پڑھیں:بہاراسمبلی انتخابات: پہلے مرحلہ کی تشہیری مہم ختم، ووٹنگ 28 کو

سیاسی جماعتوں کی جانب سے پوری کوشش کررہی ہے کہ سوشل میڈیا پر وہ زیادہ سے زیادہ متحرک رہیں۔

ٹوئٹر پر فالورز کی تعداد؟

اگر بہار کے ممتاز رہنماؤں کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے بارے میں بات کریں تو وزیر اعلی نتیش کمار 60 لاکھ ، لالو یادو 54 لاکھ ، تییجسوی یادو 26 لاکھ ، سشیل کمار مودی 21 لاکھ ، چراگ پاسوان 291 کے ، پپو یادو کے 134 کے ، مدن موہن جھا 610 ، اوپیندر کشواہا 93001 ، مکیش ساہنی 9191 اور پشپم پریا 113 کے فالورز ہیں۔

فیس بک اکاؤنٹ پر کتنے فالورز ہیں؟

اسی طرح فیس بک اکاؤنٹ پر ، وزیراعلیٰ نتیش کمار 16 لاکھ ، لالو یادو 10 لاکھ ، تیجسوی یادو 18 لاکھ ، سشیل کمار مودی 13 لاکھ ، سنجے جیسوال ، 16 لاکھ ، پپو یادو 670 کے ، چیراگ پاسوان کے 363 کے ، مدن موہن جھا 23215 ، اوپیندر کشواہا 116 کے ، مکیش ساہنی 83365 اور پشپم پریا 698 کے فالورز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.