ETV Bharat / state

ارریہ: پٹرول پمپ ملازم کے قاتل سمیت آٹھ گرفتار

گزشتہ روز ڈی بی چوک پر واقع پٹرول پمپ پر دیر شب پیٹرول پمپ ملازم طارق کو گولی مار کر قتل کرنے والے جرائم پیشہ افراد کو ارریہ پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 3:30 PM IST

ارریہ: پٹرول پمپ ملازم کے قاتل سمیت مجرم سمیت آٹھ گرفتار

ان سبھی کی مجرمین گرفتاری فاربس گنج سب ڈویژن سے ہوئی ہے جہاں یہ لوگ چھپے ہوئے تھے۔

واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہونے پر پولس جرائم پیشہ کی شناخت کر لگاتار چھاپہ ماری کر رہی تھی۔

چھاپہ ماری کے لیے ارریہ پولس کپتان دھورت سائلی نے الگ الگ ٹیم تشکیل کر گرفتاری مہم کی شروعات کی اور چوبیس گھنٹے کے اندر پولس کو بڑی کامیابی ملی اور واقعہ میں شامل تین جرائم پیشوں کے علاوہ واقعہ کو انجام دینے کی پلاننگ کرنے والے پانچ، کل آٹھ جرائم پیشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ سبھی جرائم پیشہ فاربس گنج بلاک کے رمئے گاؤں میں چھپے ہوئے تھے ان کے پاس سے ایک پسٹل، ایک زندہ کارتوس سمیت آٹھ موبائل فون پولس نے برآمد کیا ہے۔

ان میں پورنیہ ضلع کے نیوا لال چوک باشندہ راہل جھا، ارریہ اوم نگر باشندہ ابھیشک کمار ولد ہیرا سنگھ، اجیت مشرا ولد پربھوناتھ مشرا ،محمد سمیر ولد رفیق عالم، اروند کمار ولد ششی بھوشن مشرا ،آشوتوش کمار ولد پدمانند جھا،کنال جھا ولد یشودانند جھا اور وپول جھا ولد ویویکا نند جھا شامل ہے۔

چھاپہ ماری ٹیم کی قیادت کر رہے ارریہ ایس ڈی پی او پشکر کمار نے بتایا کہ جرائم پیشہ افراد نے پٹرول پمپ ملازم سے پہلے اپنی گاڑی میں سو روپے کا پیٹرول بھروایا، پیٹرول بھروانے کے بعد اسے پوری قیمت نہ اداکرتے ہوئے صرف دس روپے کا سکا دیا جسے پیٹرول پمپ ملازم طارق نے لینے سے انکار کر دیا اور پورے سو روپے کا مطالبہ کیا

طارق اور مجرمین کے درمیان اسی بات پر بحث ہوئی اور پورنیہ کا موسٹ وانٹیڈ راہل جھا نے طارق کو سامنے سے سینے میں گولی مار دی اور وہاں سے وہ اور اس کے ساتھ فرار ہوگئے۔

پشکر کمار نے بتایا کہ یہ سبھی پیشہ ور مجرم ہیں اور اس سے قبل بھی کئی معاملوں میں ان کی تلاش تھی جنھیں ارریہ کی پولس نے آج گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.