ETV Bharat / state

Controversial Question on Kashmir in Exam Paper بہار میں ساتویں جماعت کے امتحانی پرچے میں کشمیر کو الگ ملک بتایا گیا - کشن گنج کی نیوز

بہار کے ضلع کشن گنج کے ایک اسکول میں ساتویں جماعت کے امتحانی پرچے میں کشمیر کو الگ ملک بتایا گیا۔ Kashmir As Separate Country

بہار میں ساتویں جماعت کے امتحانی پرچے میں کشمیر کو بتایا گیا الگ ملک

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 12:45 PM IST

کشن گنج: کشمیر کے تعلق سے بہار سے ایک متنازعہ معاملہ سامنے آیا ہے۔ بہار کے ضلع کشن گنج کے ایک اسکول میں ساتویں جماعت کے امتحانی پرچے میں کشمیر کو الگ ملک بتایا گیا ہے۔ اس معاملے پر تنازع بڑھ گیا ہے۔ اسکول کے ہیڈ ٹیچر ایس کے داس نے بتایا کہ یہ غلطی نادانستہ طور پر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کا پتہ بہار ایجوکیشن بورڈ کے ذریعے ہوا۔ امتحانی پرچے میں پوچھا گیا کہ کشمیر ملک کے لوگوں کو کیا کہا جاتا ہے؟ what are people from Kashmir called

یہ بھی پڑھیں: ٹویٹر نے جموں و کشمیر، لداخ کو الگ ملک کے طور پیش کیا

دراصل بہار ایجوکیشن کونسل کی طرف سے کرائے گئے کلاس ہفتم کے ششماہی امتحان میں سوال پوچھا گیا کہ درج ذیل ممالک کے لوگوں کو کیا کہا جاتا ہے؟ نیچے دیے گئے آپشنز میں چین، نیپال، انگلینڈ اور انڈیا کے ساتھ کشمیر کا آپشن بھی دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.