ETV Bharat / state

کیمور: پرائیوٹ نرسنگ ہوم سیل - کئی نجی نرسنگ ہوم کے آرگنائزر فرار ہوگئے

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے درگاٶتی بلاک ہیڈ کوارٹر میں ایک پراٸیوٹ نرسنگ ہوم کو سول سرجن کیمور نے جانچ کے بعد سیل کردیا ہے۔

کیمور: پرائیوٹ نرسنگ ہوم سیل
کیمور: پرائیوٹ نرسنگ ہوم سیل
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 1:09 PM IST

سول سرجن کی اس کاروائی سے درگاٶتی کے دیگر غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی نرسنگ ہوم کے ڈاکٹروں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ سول سرجن کو دیکھتے ہوئے کئی نجی نرسنگ ہوم کے آرگنائزر فرار ہوگئے ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق دس دن قبل درگاٶتی تھانہ حلقہ کے دہی آٶں کے درگا دیوی کو اہل خانہ نے آیوش اینڈ فریکچر کلینیک میں داخل کرایا تھا ۔جہاں علاج کے دوران بچہ اور اس کی ماں دونوں کی موت ہوگئی تھی۔

کیمور: پرائیوٹ نرسنگ ہوم سیل
کیمور: پرائیوٹ نرسنگ ہوم سیل

اس معاملہ کی شکایت ملنے پر سول سرجن نے کل جانچ کی تھی۔جانچ کے دوران ہاسپٹل کے ڈاکٹر اور آرگناٸزر فرار ہو گئے تھے۔

اس دوران سول سرجن نے پورے علاقہ میں غیر قانونی نرسنگ ہوم کو اس سے متعلق ہدایت بھی جاری کی تھی۔سول سرجن نے جانچ کے دوسرے دن آج درگاٶتی پہونچ آیوش ہاسپٹل کو سیز کر دیا ہے۔سول سرجن کے ساتھ درگاٶتی بلاک کے ترقیاتی افسر بھی موجود تھے۔

Intro:پراٸیوٹ نرسنگ ہوم سیل

دس دن قبل درگاٶتی کے پراٸیوٹ نرسنگ ہوم میں علاج کے دوران ایک حاملہ عورت کی نوزاٸیدہ کی موت معاملہ میں یہ کارواٸ ہوٸ۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمورضلع کے درگاٶتی بلاک ہیڈ کوارٹر میں ایک پراٸیوٹ نرسنگ ہوم کو سول سرجن کیمور کے زریعہ جانچ کے بعد سیل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سول سرجن کی اس کارواٸ سے درگاٶتی کے دیگر غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی نرسنگ ہوم کے ڈاکٹروں میں ہڑکمپ مچ گیا۔ سول سرجن کو دیکھتے ہوۓ کٸ نجی نرسنگ کے آرگناٸزر فرار ہوگۓ۔

موصولہ اطلاع کے مطابق دس دن قبل درگاٶتی تھانہ حلقہ کے دہی آٶں باشندہ درگا دیوی کو حاملہ کی حالت میں اہل خانہ کے زریعہ آیوش اینڈ فریکچر کلینیک میں ایڈمٹ کرایا گیا تھا ۔جہاں علاج کے دوران بچہ اور اسکی ماں دونوں کی موت ہو گٸ تھی۔اس معاملہ کی شکایت ملنے پر سول سرجن نے کل جانچ کی تھی۔جانچ کے دوران ہاسپٹل کے ڈاکٹر اور آرگناٸزر فرار ہو گۓ تھے۔تبھی سول سرجن نے کٸ خامیاں پاٸ تھی۔ اس بیچ سول سرجن نے پورے علاقہ میں بنا قاعدہ قانون کےچل رہے ناجاٸز کلینیکوں کو بند کرنے کی چتاٶنی دی تھی۔ سول سرجن نے جانچ کے دوسرے دن آج درگاٶتی پہونچ آیوش ہاسپٹل کو سیز کر دیا۔سول سرجن کے ساتھ درگاٶتی بلاک کے ترقیاتی افسر بھی موجود تھے۔Body:درگاٶتی میں ہاسپٹل سیلConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.