ETV Bharat / state

کیمور: کسانوں کی تنظیم کے انتخاب کی تیاری جاری

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں کسانوں کی تنظیم پیکس کے انتخابات کی تیاری آخری مرحلے میں ہیں۔

کیمور: کسانوں کی تنظیم کے انتخاب کی تیاری جاری
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 6:35 PM IST

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر نول کشور چودھری نے بتایا کہ 'ضلع میں پیکس کی ممبر تعداد 151 ہے اور ووٹرز کی تعداد 197305 کے قریب ہے۔

ابھی کچھ ووٹرز کا نام ویریفیکیشن کے بعد جوڑا جانا ہے، یہ تعداد کم یا زیادہ ہو سکتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ '6 نومبر آخری تاریخ ہے تب تک پیکس کا ووٹر بننے کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے۔ ووٹر لسٹ کو11 نومبر کو شاٸع کی جائے گی۔ ابھی تک سب سے کم ووٹرز کدرا بلاک کا پچپوکھری میں ہیں اور سب سے زیادہ ووٹرز چاند پیکس کے ہیں۔ پچپوکھری پیکس میں ووٹرز کی تعداد 645 اور چاند پیکس میں 4229 ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'پیکس کا رکن بننے کے لیے 30258 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 11826 درخواستیں منظور کی گئی ہیں۔

Intro:کیمور میں پیکس انتخاب کی تیاری آخری مرحلہ میں
کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع میں پکس انتخاب کو لیکر تیاری آخری مرحلہ میں ہے۔شاف شفاف انتخاب کو لیکر تیاری لگ بھگ مکمل ہے۔اسی سلسلہ میں ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر نول کشور چودھری نے بتایا کی پیکس کی ضلع میں تعداد 151 ہے ووٹروں کی تعداد 197305 کے قریب ہے۔ ابھی کچھ ووٹروں کا نام ویریفیکیشن کے بعد جوڑا جانا ہے۔تعداد گھٹ بڑھ سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کی پیکس کا۔ووٹر بننے کے لۓ اور دعوی داخل کرنے کی آخری تاریخ 6 نومبر تک ہے۔ووٹر لشٹ کو11نومبر کو شاٸع کیا جاۓگا۔ابھی تک سب سے کم ووٹر کدرا بلاک کا پچپوکھری پیکس اورسب سے زاٸد چاند پیکس ہے۔پچپوکھری پیکس میں ووٹروں کی تعداد 645 اور چاند پیکس میں 4229 ہے۔ انہوں نے بتایا کی پیکس میں ممبر بننے کے لۓ 30258 درخواست آۓ تھے جسمیں 11826 درخواست منظور کۓ گۓ۔Body:پیکس انتخاب کی تیاری مکملConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.