ETV Bharat / state

کیمور: پلازمہ ڈونیٹ کرنے والوں کو ضلع مجسٹریٹ نے اعزاز سے نوازا - corona virus in kaimur

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کو ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے اعزاز سے نوازنے کا سلسلہ جاری ہے۔

image
image
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 10:06 AM IST

اس تعلق سے پلازمہ ڈونیٹ کرنے والے ضلع کے ڈی آر ڈی اے ڈائریکٹر اروند کمار سمیت پانچ لوگوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور انہیں اعزاز سے نوازا گیا۔

ڈی ایم کیمور نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ بھی کورونا وائرس سے جنگ جیت کر واپس لوٹے ہیں۔ وہ اپنا پلازمہ ڈونیٹ کرنے کے لیے آگے آئیں کیونکہ ایک آدمی کے پلازمہ ڈونیٹ سے چار لوگوں کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔

پلازمہ ڈونیٹ کرنے والوں کو ضلع مجسٹریٹ نے اعزاز سے نوازا

ڈی آر ڈی اے ڈائریکٹر اروند کمار نے کہا جب ریاست میں باہر سے مہاجر مزدور اپنے وطن کو واپس لوٹ رہے تھے تب ہی ان کی ڈیوٹی ضلع کے کرمناشا شاہراہ پر لگائی گئی تھی، چونکہ کرمناشا قومی شاہراہ اترپردیش اور بہار جوڑتا ہے اور مزدور اس راستے سے بڑی تعداد میں آرہے تھے تب ہی ڈیوٹی کے دوران وہ کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے تھے۔

انھوں نے مزید کہا کہ پٹنہ میں ان کا علاج کیا گیا جہاں چند دنوں بعد ان کی رپورٹ نگیٹیو آئی اور وہ صحتیاب ہوکر اپنے گھر لوٹ گئے اس دوران پٹنہ میں ہی انھوں نے اپنا پلازمہ کو ڈونیٹ ک دیا تاکہ دیگر لوگوں کی بھی زندگی بچائی جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.