اس کے لیے کیمور کے انچارج ادیب رضوی اور ضلع صدر عظیم الدین انصاری نے انتخابی ابزرور بحال کیا ہے۔
ابزرور کی نگرانی میں آج چین پور بلاک۔ بھبھوا شہری حلقہ کے صدر کا انتخاب عمل میں آیا۔
اس موقع پر ضلع صدر عظیم الدین انصاری، آصف رضا عرف منا خان، اسلام انصاری، پشو پتی ناتھ سنگھ، بھولا یادو سمیت کٸ رہنما موجود رہے۔
چین پور سے صلاح الدین انصاری، بھبوا شہری حلقہ سے اویناش کمار پانڈے، بھبھوا بلاک سے منا سنگھ کو صدر منتخب کیا گیا۔