ETV Bharat / state

سرکاری ملازمین اپنے فون بند نہ کریں، کیمور ڈی ایم کا انتباہ - kaimur DM Order

بہار کے کیمور میں ضلع مجسٹریٹ نے سرکاری ملازمین کو فون بند نہ کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

kaimur DM Order
سرکاری ملازمین اپنے فون بند نہ کریں، کیمور ڈی ایم کا انتباہ
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 11:34 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع مجسٹریٹ نے سرکاری ملازمین کو ہر حال میں اپنا موبائل فون بند نہ کرنے کا انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں خوف کا ماحول ہے۔

ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری نے کورونا سے متعلق ٹاسک فورس کمیٹی کے ایک اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ اجلاس میں ضلع کے اعلیٰ عہدیدار موجود تھے۔

اجلاس میں مزدوروں کی ریاست میں آمد سے متعلق غور و خوص کیا گیا۔ ڈی ایم نے بتایا کہ تمام سرحدوں کو بند کردیا گیا ہے اور مزدوروں کو آئسولیشن کیمپ منتقل کیا گیا جبکہ انہیں وہاں مختلف سہولیات دی جارہی ہے۔

اجلاس کے دوران ڈی ایم کو بعض سرکاری ملازمین کی جانب سے فون بند کرلینے کی شکایت موصول ہونے کے بعد انہوں نے تمام ملازمین کو فون ہر حال میں کھلے رکھنے کی سخت ہدایت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.