ETV Bharat / state

کیمور، بہار: روڈ سیفٹی اجلاس کا انعقاد - Kumar Guru

بہار کے ضلع کیمور میں 32 واں روڈ سیفٹی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں منعقد ہوئے اس اجلاس میں حادثات سے بچنے اور حفاظتی و احتیاطی تدابیر پر تبادلہ خیال عمل میں آیا۔

ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں روڈ سیفٹی پروگرام کا اجلاس: حادثات سے بچنے اور حفاظتی تدابیر پر تبادلہ خیال

author img

By

Published : Jan 17, 2021, 2:10 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں 18 جنوری سے لیکر 19 فروری تک روڈ سیفٹی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ 32 واں روڈ سیفٹی مہینہ منانے کے لئے کلکٹریٹ میں ضلع مجسٹریٹ نودیپ شکلا کی صدارت میں ایک بیٹھک کا اہتمام کیا گیا۔ بیٹھک میں ہدایت کی گئی کہ ضلعی ایجوکیشن آفیسر، روڈ سیفٹی کو لیکر اسکولس اور کالجوں میں طلباء کے درمیان شعور بیداری پیدا کرنے کے ضمن میں کام کریں۔

ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں روڈ سیفٹی پروگرام کا اجلاس: حادثات سے بچنے اور حفاظتی تدابیر پر تبادلہ خیال
ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں روڈ سیفٹی پروگرام کا اجلاس: حادثات سے بچنے اور حفاظتی تدابیر پر تبادلہ خیال

جبکہ محکمہ صحت صدر اسپتال اور پی ایچ سی کے ذریعے ڈرائیوروں کے ہیلتھ چیک اپ اور آنکھوں کی جانچ پڑتال کے لیے کیمپ لگاۓ۔ ساتھ ہی ریڈ کراس اور ڈسٹرکٹ صدر اسپتال میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا جاۓ۔ میٹنگ میں طے کیا گیا کہ پہلے ہفتہ میں ڈرائیوروں کی آنکھوں کی جانچ کے بعد چشمے تقسیم کیے جائیں۔ اسی کے ساتھ عام لوگوں اور پولیس اہلکاروں کی تربیت کے لیے پروگرامس کا انعقاد بھی کیا جاۓ۔

محکمہ روڈ کنسٹرکشن کو ہدایت دی گئی کہ حادثات والی جگہ کو نشان زد کیا جائے۔ ایسے مقامات پر حفاظتی بورڈ لگاۓ جاٸیں۔ جبکہ ضلعی محکمہ ٹرانسپورٹ فٹنس کیمپ کا انعقاد کرے گا، گاڑیوں کی بھی چیکنگ کی جائے گی۔ پی یو سی کی تحقیقاتی مہم بھی چلائی جائے گی۔ نیشنل ہائی وے پر پریشر ہارن، ملٹی ٹون ہارن اور شاہراہوں وغیرہ سے متعلق گاڑیوں کی جانچ، اجازت نامہ خصوصی چیک ڈرائیو، نمبر پلیٹ اور فینسی نمبر پلیٹ وغیرہ کی بھی جانچ کی جاۓ۔

این سی سی کی جانب سے روڈ سیفٹی مارچ نکال کر لوگوں کو بیدار کیا جائے گا۔ متعلقہ پولیس اسٹیشن اپنے اپنے مقامات پر روڈ سیفٹی کے دوران خصوصی آپریشن چیکنگ بھی شروع کریں گے۔ خبر کے مطابق، 32 واں روڈ سیفٹی مہینہ 18 جنوری سے 19 فروری تک جاری رہے گا۔ جس میں متعدد پروگرام مختلف مقامات پر منعقد ہوں گے۔ 18 جنوری کو ضلع روڈ سیفٹی کو منانے کے لئے، فلیگ مارچ کا افتتاح ایم پی، ایم ایل اے، ضلعی مجسٹریٹ، سپرنٹنڈنٹ پولیس سمیت لوگوں کی موجودگی میں مختلف مقامات پر کیا جائے گا اور روڈ سیفٹی مارچ پر ضلعی روڈ سیفٹی کمیٹی کے عہدیداروں کے ذریعہ سیفٹی مارچ نکالا جائے گا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نودیپ شکلا، سپرنٹنڈنٹ پولیس راکیش کمار، ڈی ڈی سی کمار گورو، ڈی ٹی او رام بابو، ایم وی آئی پرکاش اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.