ETV Bharat / state

کیمور: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک - بھبھوا صدر اسپتال میں موت

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ٹریکٹر اور موٹرسائیکل کے درمیان ٹکر میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی ہے۔

کیمور: سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک
کیمور: سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 8:08 PM IST

یہ معاملہ بھگوان پور تھانہ علاقہ کے پرمال پور گاؤں کے قریب رونما ہوا ہے۔ مرحوم کی شناخت روہتاس ضلع کے باگچھارا گاؤں کا ہے۔

کیمور: سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک
کیمور: سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک

وہیں اس حادثے جاں بحق ہونے والے 35 سالہ دیپک رمیشور دھوبی کا بیٹا بتایا جا رہا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق مقتول کی بہن کی شادی بھگوان پور تھانہ علاقہ کے مسہی گاؤں کے بیٹے نند کشورپانڈے کے بیٹے اپیندر پانڈے سے ہوئی تھی۔

بتایا جا رہا ہے کہ مقتول اپنی بہن سے ملنے جا رہا تھا۔ بھگوان پوور کے پاس موضع پرمال پور میں موجود پٹرول پمپ پر جیسے ہی تیل لینے کی مڑا تبھی سامنے سے آرہی ٹریکٹر سے ٹکرا گیا۔ موقع پر وہ بری طرح زخمی ہو گیا۔

مقامی لوگوں نے بھگوان پور میں پراٸمری علاج کرا کر بھبھوا صدر ہسپتال منتقل کیا۔ حالات تشویشناک ہونے پر ڈاکٹروں نے بہتر علاج کے لۓ وارنسی کے لیے ریفر کر دیا جہاں شدید زخمی نوجوان نے راستہ میں ہی دم توڑ دیا۔

بتایا جارہا ہے کہ وہ بھگوان پور کے راستے بھبھوا سے ہوتا ہوا پیرپال پور گاؤں کے پٹرول پمپ پر پہنچا۔ اسی دوران ایک ٹریکٹر ڈرائیور دائیں جانب پٹرول پمپ سے ڈیزل لینے جارہا تھا جس کے موٹرسائیکل سوار کو ٹریکٹر سے ٹکرا گیا۔ جس میں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔

جس کے بعد زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد کے لئے سی ایچ سی بھگوان پور لے جایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں کے ذریعہ ابتدائی طبی امداد کی گئی اور نازک صورتحال کے پیش نظر بھبھوا صدر اسپتال کو بہتر علاج کے لئے ریفر کردیا گیا۔ اس دوران اطلاع پر مسیحی گاؤں سے ہلاک نوجوان کے بہن کے لواحقین بھی پہنچ گئے۔

اس واقعے کی اطلاع پر بھاگون پور پولیس موقع پر پہنچی اور جاں بحق نوجوان کی موٹرسائیکل قبضہ میں لے کر تھانے لے آئی۔ پولیس ٹریکٹر ڈرائیور کی تلاش میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.