ETV Bharat / state

Population Control: نتیش کی پالیسیوں کی حمایت میں آئے جیتن رام - population control

آبادی کنٹرول کرنے کے مسئلے پر ہندستانی عوام مورچہ کے سربراہ جیتن رام مانجھی نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے۔

آبادی کنٹرول: نتیش کی پالیسیوں کی حمایت میں آئے جیتن رام

author img

By

Published : Jul 14, 2021, 10:21 PM IST

آبادی کنٹرول پر بہار میں حزب اقتدار جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو ) بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کی مختلف رائے کے درمیان قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) کی حلیف ہندستانی عوام مورچہ ( ہم ) نے بی جے پی سے الگ رخ اپنا کر وزیراعلیٰ نتیش کمار کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے۔

ہندوستانی عوام مورچہ ( ہم ) کے قومی صدر اور سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی نے بدھ کو ٹوئٹ کر کے کہاکہ ” وزیراعلیٰ نتیش کمار کے بیان اور تدابیر کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ بہار میں بچیوں کی تعلیم کا اثر ہے کہ ملک کے فرٹیلیٹی شرح کے مقابلے بہار کا فرٹیلیٹی شرح کم ہے۔ اس لئے آبادی کنٹرول کیلئے نئی ریاستوں کو بھی نتیش کمار کے ماڈل کو اپنانے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ نے سوموار کو جنتا دربار میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہاکہ ” جس ریاست کو جو کرنا ہے کرے لیکن میرا صاف موقف ہے کہ صرف قانون بناکر آبادی کنٹرول کرنا ممکن نہیں ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.