ETV Bharat / state

دربھنگہ: حلقہ نمبر 2 اور 4 سے نغمہ خاتون ضلع پریشد امیدوار - jila parishad candidate nagma khatoon manifesto

دربھنگہ ضلع کے صدر بلاک کے حلقہ نمبر 2 اور 4 سے ضلع پریشد کی امیدوار نغمہ خاتون پہلی مرتبہ پنچایت انتخاب میں اپنی قسمت آزما رہی ہیں۔

دربھنگہ: حلقہ نمبر 2 اور 4 سے نغمہ خاتون ضلع پریشد امیدوار

author img

By

Published : Nov 3, 2021, 3:09 PM IST

یوں تو پورے بہار میں پنچایت انتخاب اپنے سباب پر ہے، بہار اسٹیٹ الیکشن کمیشن کی نگرانی میں پورے بہار میں کل 12 مرحلے میں پنچایت انتخاب ہو رہے ہیں، اب تک کل پانچ مرحلے کی ووٹنگ دربھنگہ ضلع میں ہو چکی ہے۔

دربھنگہ: حلقہ نمبر 2 اور 4 سے نغمہ خاتون ضلع پریشد امیدوار

تین نومبر کو دربھنگہ ضلع کے حیا گھاٹ بلاک حلقہ اور صدر بلاک حلقہ کے 23 پنچایت میں چھٹے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔

حیا گھاٹ بلاک حلقہ اور صدر بلاک حلقہ کے 23 پنچایت انتخاب میں اپنی قسمت آزمانے کے لیے سینکڑوں امیدوار میدان میں ہیں جس میں مکھیا، سرپنچ، ضلع پریشد، پنچایت سمیتی اور پنچ، واڑڈ ممبر کے عہدے کے لیے رائے دہندگان ووٹنگ کر رہے ہیں۔

اسی پیش نظر دربھنگہ ضلع کے صدر بلاک کے حلقہ نمبر 4/2 سے ضلع پریشد کی امیدوار نغمہ خاتون پہلی مرتبہ اپنی قسمت آزما رہی ہیں۔ ان کے شوہر رسول اختر جن کی تعلیمی قابلیت اپنے آپ میں علاقے میں ایک پہچان رکھتی ہے، رسول اختر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پروفیسر بھی رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گیا: مسلم محلے کے پِنک بوتھ پر انتظامات ندارد

رسول اختر اپنی اہلیہ کی جیت کے تئیں مطمئین ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کی کامیابی کے لیے علاقے کے طلبا خاص طور سے پُرجوش ہیں۔ اگر علاقے کے عوام ان کو ضلع پریشد رکن بناتے ہیں تو وہ اس علاقے میں تعلیمی اور طبی شعبے میں خاص طور پر کام کریں گی اور عوام کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.