ETV Bharat / state

JDU State President بی جے پی انتخابات جیتنے کیلئے معاشرے میں زہر گھول رہی ہے، امیش کوشواہا - ریاست بہار کے ضلع گیا

گیا کے مسلم اکثریتی علاقہ نگمتیہ روڈ پر جے ڈی یو ضلع پارٹی دفترکی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ریاستی صدر امیش کوسوہا نے کہاکہ نی جے پی نے انتخابات جیتنے کے لئے معاشرے میں زیر گھولنے کی کوشش کی ہے۔ بہار کے لوگ اسے کبھی معاف نہیں کریں گے۔JDU State President

بی جے پی انتخابات جیتنے کیلئے معاشرے میں زہرگھولا

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 7:12 PM IST

گیا :ریاست بہار کے ضلع گیا کے مسلم اکثریتی علاقہ نگمتیہ روڈ پر جے ڈی یو ضلع پارٹی دفترکی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ریاستی صدر امیش کوسوہا نے کہاکہ نی جے پی نے انتخابات جیتنے کے لئے معاشرے میں زیر گھولنے کی کوشش کی ہے۔ بہار کے لوگ اسے کبھی معاف نہیں کریں گے۔JDU State President Umesh Kushwaha Reaction On BJP bihar

بی جے پی انتخابات جیتنے کیلئے معاشرے میں زہرگھولا

ریاستی صدر امیش کوشواہانے پارٹی دفتر کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ بی جے پی نے انتخاب جیتنے کیلئے معاشرے میں خلش اور نفرت پیدا کیا ہے۔ انتخاب جیتنے کیلئے ہر ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے تاہم بہار میں آنے والے پارلیمانی و اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی حالت مستحکم نہیں ہوگی۔ضمنی انتخاب کی جیت کا کوئی فرق آئندہ انتخابات میں نہیں پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Gaya Police ایس ایس پی کی پہل پر نکسلیوں کے گڑھ میں کیمپ کا اہتمام

اس دوران انہوں نے بی جے پی کے علاوہ پارٹی کے سابق قومی صدر آرسی پی سنگھ کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں ہار جیت ہوتی ہے ۔کڑھنی اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب میں شکست کا جائزہ لیا جائے گا کیونکہ انتہائی کم ووٹوں سے شکست ہوئی ہے۔ مہاگٹھ بندھن اور اسکے رہنما وکارکنان متحد ہیں اور وہ فاسسٹ طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں۔JDU State President Umesh Kushwaha Reaction On BJP bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.