ETV Bharat / state

'نتیش کمار کا کام لوگوں کو بتائیں'

ریاست بہار کے ارریہ میں جے ڈی یو کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں جے ڈی یو کارکنان نے شرکت کی۔

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 11:47 AM IST

'نتیش کمار کے کام کا کوئی مقابلہ نہیں'
'نتیش کمار کے کام کا کوئی مقابلہ نہیں'

سیمانچل حلقہ کے جے ڈی یو کے انچارج کامکھیا نارائن سنگھ نے کہا کہ 'آئندہ اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے پوری مضبوطی کے ساتھ میدان میں اترے گی۔'

انہوں نے کہا کہ 'جے ڈی یو کارکنان عوام کے درمیان جا کر نتیش کمار کے کاموں کو بتائیں۔'

یہ تقریب نئے منتخب ہوئے بلاک کے تمام صدور و سکریٹری کے اعزاز میں ضلع پریشد کے سبھا بھون میں منعقد ہوئی۔

ضلع پریشد کی سابق چیئرمین شگفتہ عظیم نے کہا کہ 'نتیش کمار کے کام کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، انہوں نے بہار کی ترقی کے لیے کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، آج بہار میں بجلی، پانی، سڑک کی فراوانی ہے، یہ سب پندرہ سال قبل کہاں تھا۔' انہوں نے کہا کہ 'اگر کوئی نتیش کمار پر انگلی اٹھائے تو کارکنان کی ذمہ داری ہے کہ ایسے لوگوں کو جواب نتیش کمار کے کام گنا کردیں۔'

'نتیش کمار کے کام کا کوئی مقابلہ نہیں'

ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم نے کہا کہ 2020 کا ریاستی انتخاب بڑا اہم ہونے والا ہے، یہ انتخاب ملک کو آگے لے جانے میں اہم کردار ادا کرے گا، اس لیے کارکنان ابھی سے ہی اپنے اپنے حلقوں میں پھیل جائے اور لوگوں سے رابطہ کرکے نتیش کمار کے کام کو سامنے رکھیں۔

بلاک سطح سے لے کر پنچایت سطح تک لوگوں کو جوڑیں۔ پروگرام کی صدارت ارریہ اسمبلی حلقہ کے انچارج پروین کمار ببلو نے کی جبکہ نظامت کے فرائض بلاک صدر اپیندر منڈل نے انجام دیئے۔

Intro:نتیش کمار کے کام کو عوام تک پہنچائیں

ارریہ : آنے والے بہار اسمبلی انتخاب میں این ڈی اے اتحاد پوری مضبوطی کے ساتھ میدان میں اترے گی اور نتیش کمار کو دوبارہ وزیر اعلیٰ کے منصب پر بیٹھائے گی، نتیش کمار نے بہار کی ترقی کے جو کام کیا ہے وہ سنہرے لفظوں میں لکھے جانے کے قابل ہے ، ضرورت اس بات کی ہے کارکنان عوام کے بیچ جاکر نتیش جی کے ذریعہ کئے گئے کاموں کو بتائے، یہ ضرورت اس لئے ہے کہ مخالف پارٹی کے لوگ عوام کے درمیان جاکر لوگوں کو ورغلانے کا کام کر رہے ہیں. مذکورہ باتیں سیمانچل حلقہ کے جدیو پارٹی کے انچارج کامکھیا نارائن سنگھ نے ارریہ میں منعقد ایک تقریب میں موجود کارکنان سے کہی.

Body:یہ تقریب نئے منتخب ہوئے بلاک کے تمام صدور و سکریٹری کے اعزاز میں ضلع پریشد کے سبھا بھون میں منعقد ہوا تھا جس میں ضلع بھر سے بڑی تعداد میں لوگ پہنچے تھے. پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ضلع پریشد کی سابق چیئرمین شگفتہ عظیم نے کہا کہ نتیش کمار کے کام کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، انہوں نے بہار کی ترقی کے لئے کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، آج بہار میں بجلی، پانی، سڑک کی فراوانی ہے، یہ سب پندرہ سال قبل کہاں تھا، شگفتہ نے کہا کہ اگر کوئی نتیش جی پر انگلی اٹھائے تو آپ کارکنان کی ذمہ داری ہے کہ ایسے لوگوں کو جواب نتیش کمار کے کام گنا کر دیں.

Conclusion:ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم نے کہا کہ 2020 کا ریاستی انتخاب بڑا اہم ہونے والا ہے، یہ انتخاب ملک کو آگے لے جانے میں اہم کردار ادا کرے گا، اس لئے کارکنان ابھی سے ہی اپنے اپنے حلقوں میں پھیل جائے اور لوگوں سے رابطہ کر نتیش کمار کے کام کو سامنے رکھیں. بلاک سطح سے لے کر پنچایت سطح تک لوگوں کو جوڑیں. پروگرام کی صدارت ارریہ اسمبلی حلقہ کے انچارج پروین کمار ببلو نے کی جبکہ نظامت کے فرائض بلاک صدر اپیندر منڈل نے انجام دے.

خطابی ویڈیو...... شگفتہ عظیم ،سابق چیئرمین ضلع پریشد
بائٹ.............. کامکھیا نارائن سنگھ ، سیمانچل انچارج، جدیو
بائٹ.............. آفتاب عظیم عرف پپو عظیم ، چیئرمین ضلع پریشد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.