ETV Bharat / state

جے ڈی یو کے رکن اسمبلی کا بی جے پی میں شمولیت کا اشارہ

ریاست بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو کے رکن اسمبلی امرناتھ گامی نے بی جے پی کے پروگرام میں شرکت کے بعد کہا کہ بی جے پی ان کا اصل گھر ہے-

جے ڈی یو کے رکن اسمبلی نے بی جے پی کو اپنا گھر بتایا
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 1:30 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:59 AM IST

ایک طرف تو وزیر اعلی نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو نے آرٹیکل 370 ہٹانے کی مخالفت کی تو وہیں دوسری طرف اس کے ہی پارٹی کے دربھنگہ کے حیا گھاٹ اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی امرناتھ گامی نے بی جے کے 'ایک ملک ایک آئین' اور 'جن جاگرن' پروگرام میں شرکت کی۔

جے ڈی یو کے رکن اسمبلی نے بی جے پی کو اپنا گھر بتایا

مرکزی وزیر دفعہ 370 کی منسوخی کے سوال پر بچ کر نکل گئے

اس پروگرام میں بی جے پی کے رہنما اور مرکزی وزیر مملکت محکمہ داخلہ نتیا نند رائے بھی شامل تھے۔
اس پروگرام کے بعد جے ڈی یو کے رکن اسمبلی امرناتھ گامی سے میڈیا نے سوال کیا کہ آپ جے ڈی یو کے رکن اسمبلی ہیں اور بی جے پی کے پروگرام میں شرکت کی ہے وہ بھی ایسے پروگرام میں جس میں آرٹیکل 370 ہٹانے کے جے ڈی یو پارٹی خلاف ہے۔ اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر کوئی خواب پورا ہوتا ہے تو اس خواب کے پورے ہونے کی خوشی کے پروگرام میں اگر شریک نہیں ہوں تو لگتا ہے کہ ان کا خواب ادھورا رہ گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ لازمی طور پر میری زندگی کامیاب ہو گئ کیونکہ جو میرا جو خواب تھا وہ پورا ہو گیا ہے اور اسی لیے میں بی جے پی اور آر ایس ایس سے جڑا تھا۔ میں جے ڈی یو پارٹی کا ابھی قانونی طور پر رکن اسمبلی ہوں۔ چار پانچ سال پہلے میں بھائی سے جھگڑا کر کے گھر چھوڑ کر جدیو پارٹی میں گیا تھا لیکن گھر چھوڑ کر جس جدیو پارٹی میں شامل ہوا وہ جدیو پارٹی خود بی جے پی کے ساتھ آگئ تو اس طرح میں اپنی پارٹی بی جے کے ساتھ آگیا۔ مجھے جدیو پارٹی نے اپنے گھر میں واپس لا دیا۔ میں شروع سے ہی بی جے پی کا ہوں۔ مجھے اپنے گھر میں اپنے بھائی ماں باپ سے ملا دیا گیا۔ بھلا اب میں اپنے گھر کو کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔ اس ملانے کے لیے میں نتیش کمار کا دل سے احسان مند ہوں اور وہ بھی این ڈی اے کا حصہ ہیں اور اسی طرح بہار کی ترقی کرتے رہیں میری دلی خواہش ہے-

Intro:دربھنگہ - ایک طرف تو وزیر آعلی نتیش کمار کی پارٹی جدیو نے آرٹیکل 370ہٹانے کی مخالفت کی ہے وہیں اس کے ہی پارٹی کے دربھنگہ کے حیا گھاٹ اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی امرناتھ گامی جو پہلے بھی کئ بار سرخیوں میں رہیں ہیں وہ بی جے کے ایک ملک ایک آعین اور جن جاگرن پروگرام میں شرکت کی اس پروگرام میں بی جے پی کے لیڈر اور مرکزی وزیر مملکت محکمہ داخلہ نتیا نند رائے بھی شامل تھے اس پروگرام کے بعد جدیو ایم ایل اے امرناتھ گامی نے میڈیا کے اس سوال کہ آپ جدیو کے ایم ایل اے ہیں اور بی جے پی کے پروگرام میں شرکت کی ہے وہ بھی ایسے پروگرام میں جس آرٹیکل 370 ہٹانے کے جدیو پارٹی خلاف ہے اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر کوئی خواب پورا ہوتا ہے اس خواب پورے ہونے کی خوشی کے پروگرام میں اگر شریک نہیں ہوں تو لگتا ہے کہ ان کا خواب ادھورا رہ گیا وہیں آز لازمی طور پر میری زندگی کامیاب ہو گئ جو میرا خواب تھا اسی کے لئے میں بی جے پی آر ایس ایس سے جرا تھا میں جدیو پارٹی کا ابھی قانونی طور پر ایم ایل اے ہوں چار پانچ سال پہلے میں کہ سکتے ہیں کہ بھائی والے جھگڑا کو لیکر جدیو پارٹی میں گیا تھا گھر چھوڑ کر لیکن گھر چھوڑ کر جس جدیو پارٹی میں شامل ہوا وہ جدیو پارٹی خود بی جے پی کے ساتھ آگئ تو اس طرح میں اپنی پارٹی بی جے کے ساتھ آگیا مجھے جدیو پارٹی نے اپنا گھر میں واپس لا دیا میں شروع سے بھاجپائ ہوں مجھے اپنے گھر میں اپنے بھائی ماں باپ سے ملا دیا گیا بھلا اب میں اپنے گھر کو کیسے چھوڑ سکتا ہوں اس ملانے کے لئے میں نتیش کمار کا دل سے احسان مند ہوں اور وہ بھی اینڈی اے کا حصہ ہیں اور اسی طرح بہار کی ترقی کرتے رہیں میری دلی خواہش ہے - -
بائٹ - - - امرناتھ گامی ،جدیو ایم ایل اے، دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.