ETV Bharat / state

گری راج سنگھ پر طنز، کچھ لوگوں کو صرف بولنے کی عادت ہے - بیما بھارتی کا گری راج پر بیان

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں نتیش حکومت کی شعبہ گنا کی وزیر بیما بھارتی آج ایک روزہ دورہ پر ارریہ پہنچیں جہاں وہ درگا پوجا پر منعقد فاربس گنج واقع بڑے احاطہ میں ایک میلے کا افتتاح کریں گی۔

گری راج سنگھ پر طنز، کچھ لوگوں کو صرف بولنے کی ہے عادت
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 8:47 AM IST

علاوہ ازیں وہ ضلع کے مختلف پروگراموں میں حصہ لیں گی اور پھر پٹنہ کے لئے روانہ ہو جائیں گی۔

بیما بھارتی دیر شب ارریہ کے سرکٹ ہاؤس پہنچیں جہاں ان سے ملنے درجنوں کارکنان پہنچے۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بیما بھارتی نے کہا کہ 'نتیش حکومت اپنے کاموں پر یقین رکھتی ہے، یہ بات صحیح ہے کہ پٹنہ کے حالات صحیح نہیں تھے، قدرتی طور پر جتنی بارش ہوئی ہے وہ امید سے کہیں زیادہ تھی اور ایسی بارش دس سال کے بعد دیکھنے کو ملی۔

گری راج سنگھ پر طنز، کچھ لوگوں کو صرف بولنے کی ہے عادت

انہوں نے کہا کہ 'لوگوں کی پریشانی کا اندازہ ہے ہمیں، اسی لئے وزیراعلیٰ خود سے پانی میں اتر کر لوگوں کی خبر گیری کر رہے تھے اور جہاں تک ممکن ہو رہا ہے انہیں مدد پہنچائی جا رہی ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'پٹنہ کے تمام اعلیٰ افسران اس کام میں مستعدی سے لگے ہوئے ہیں اور پوری ایمانداری سے اپنے کام کو انجام دے رہے ہیں۔'

بیما بھارتی نے مرکزی وزیر و بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر گری راج سنگھ کے اس بیان پر جس میں انہوں نے کہا کہ "تالی اگر سردار کو ملتی ہے تو گالی بھی سردار کو ملے گی" پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ' کچھ لوگوں کا کام صرف بولنا ہوتا ہے، انہیں ترقیاتی کاموں سے کوئی مطلب نہیں ہوتا، وہ صرف نکتہ چینی کرنا جانتے ہیں، مگر وزیراعلیٰ نتیش کمار کام کرنے میں یقین رکھتے ہیں، وہ کسی کو جواب دئے بغیر اپنا کام کرنے کے عادی ہیں جسے عوام بخوبی محسوس کرتی ہے۔'

ریاستی وزیر نے کہا کہ 'میں خود پٹنہ سے آ رہی ہوں وہاں حالات اب معمول پر ہیں، ضلع انتظامیہ سے لے کر مختلف محکمہ اپنے کام کو بخوبی انجام دے رہا ہے۔'

Intro:جدیو خاتون وزیر کا گری راج سنگھ پر طنز، کچھ لوگوں کو صرف بولنے کی ہے عادت

ارریہ : نتیش حکومت میں شعبہ گنا کی وزیر و جدیو خاتون لیڈر بیما بھارتی آج ایک روزہ دورہ پر ارریہ پہنچی جہاں وہ درگا پوجا پر منعقد فاربس گنج واقع بڑے احاطہ میں ایک میلا کا افتتاح کریں گی، علاوہ ازیں وہ ضلع کے مختلف پروگراموں میں حصہ لیں گی اور پھر پٹنہ کے لئے روانہ ہوں گی. بیما بھارتی دیر شب ارریہ کے سرکٹ ہاؤس پہنچی جہاں ان سے ملنے درجنوں کارکنان پہنچے تھے.

Body:اس موقع پر بیما بھارتی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں بولی کہ نتیش حکومت اپنے کاموں پر یقین رکھتی ہے، یہ بات صحیح ہے کہ پٹنہ کے حالات صحیح نہیں تھے، قدرتی طور پر جتنی بارش ہوئی ہے وہ امید سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہوئی اور ایسی بارش دس سال کے بعد دیکھنے کو ملی ہے. لوگوں کی پریشانی کا اندازہ ہے ہمیں، اسی لئے وزیر اعلیٰ خود سے پانی میں اتر کر لوگوں کی خبر گیری لی اور جہاں تک ممکن ہو رہی ہے انہیں مدد پہنچائی جا رہی ہے. پٹنہ کے تمام اعلیٰ افسران اس کام میں مستعدی سے لگے ہوئے ہیں اور پوری ایمانداری سے اپنے کام کو انجام دے رہے ہیں.

Conclusion:بیما بھارتی نے مرکزی وزیر و بھاجپا لیڈر گری راج سنگھ کے اس بیان پر جس میں انہوں نے کہا کہ "تالی اگر سردار کو ملتی ہے تو گالی بھی سردار کو ملے گی" پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کا کام صرف بولنا ہوتا ہے، انہیں ترقیاتی کاموں سے کوئی مطلب نہیں، وہ صرف نقطہ چینی کرنا جانتے ہیں، مگر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، وہ بنا کسی کے جواب دئے بغیر کام کریں گے جسے عوام بخوبی محسوس کرے گی. انہوں نے کہا کہ میں خود پٹنہ سے آ رہی ہوں وہاں حالات اب معمول پر آ رہے ہیں، ضلع انتظامیہ سے لے کر مختلف محکمہ اپنے کام کو انجام دے رہی ہے.

بائٹ..... بیما بھارتی ، ریاستی وزیر، بہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.