ETV Bharat / state

جے ڈی یو نے لالو یادو کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا - بی جے پی کے سینئر رہنما سشیل کمار مودی

راشٹریہ جنتا دل کے سپریمو لالو پرساد یادو کے مبینہ آڈیو کے سامنے آںے کے بعد اس پر سیاسی حلقوں میں افرا تفری پیدا ہوگئی ہے۔

جے ڈی یو کے  سینیئر رہنما نیرج کمار
جے ڈی یو کے سینیئر رہنما نیرج کمار
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 5:07 PM IST

ریاست بہار کی برسرِ اقتدار جماعت نے اس سلسلے میں لالو پرساد یادو پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

گزشتہ روز ایک آڈیو برسر اقتدار جماعت کی جانب سے وائرل کیا گیا تھا۔

جے ڈی یو کے سینیئر رہنما نیرج کمار

اس مبینہ آڈیو میں آر جے ڈی کے سپریمو لالویادو کے ذریعہ ہٹوار جیل سے للن پاسوان کو فون کر اسپیکر اجئے سنہا کے خلاف ووٹ کرنے اور اس دوران ایوان سے غیر حاضر رہنے کو کہا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:لالو یادو کا آڈیو جاری ہونے کے بعد ان پر ایک اور الزام لگا

برسر اقتدار جماعت جے ڈی یو کے سینیئر رہنما نیرج کمار نے کہا کہ اب تیجسوی یادو کی زبان کیوں خاموش ہو گئی ہے؟

بی جے پی کے سینئر رہنما سشیل کمار مودی نے جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

نیرج کمار نے کہا کہ اس پر جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنتھ سورین بھی خاموش کیوں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.