ETV Bharat / state

نتیش بدعنوانی کے خلاف کھڑے ہیں: جے ڈی یو - jdu spoksperson rajeev ranjan

ریاست بہارمیں حزب اقتدار جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) نے راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) صدر لالو پرساد یادو اور سابق وزیراعلیٰ رابڑی دیوی کا نام لئے بغیر ان کی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار جرائم اور بدعنوانی کے خلاف چٹان کی طرح کھڑے ہیں اور جب انہوں نے بہار کی کمان سنبھالی تب 15 سالہ اقتدار کے دہشت اورجرائم کو ختم کر کے قانون کا راج قائم کیا۔

بدعنوانی کے خلاف کھڑے ہیں نتیش
بدعنوانی کے خلاف کھڑے ہیں نتیش
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 6:11 PM IST

جے ڈی یو ترجمان راجیو رنجن پرساد نے کہا کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار ترقی اور شفافیت کے حمایتی اور جرائم اور کرپشن کے مخالف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب کمار نے بہارکی کمان سنبھالی تو سب سے پہلے 15 سال کے دوران جڑجمائے جرائم کو ختم کر کے قانون کا راج قائم کیا۔ بڑی تعداد میں مجرمین سلاخوں کے پیچھے ڈالے گئے۔

پرساد نے کہاکہ اسی طرح بدعنوانی پر زیر وٹالیرنس کی پالیسی کے تحت بڑی تعداد میں بدعندان افسران اور ملازمین کو نہ صرف سزا دی گئی بلکہ غلط طریقے سے کمائی گئی ان کی اچھی خاصی املاک کو ضبط کر کے حکومت اور عوام کے استعمال میں لایا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیاکہ بدعنوانی یاکسی بھی جرائم میں ملوث کوئی بھی شخص چاہے کتنابھی بڑا کیوں نہ ہو نتیش حکومت میں بچ نہیں سکتا۔

جے ڈی یو ترجمان نے کہا کہ جرائم اور بدعنوانی پر اپنی زیر وٹالیرنس پالیسی سے وزیراعلیٰ مسٹر نتیش کمار نے نہ صرف سخت حکمراں کا رتبہ دکھلایا بلکہ بہار میں ترقی، خوشحالی اور وسیع اصلاحات کے مثبت ماحول کو بھی فروغ دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مکمل شراب بندی کی کامیابی اور پرکاش اتسو اور کال چکر جیسے کامیاب انعقاد کسی مجرمانہ اور بدعنوان ریاست میں ممکن نہیں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Dec 26 2019 5:20PM

جرائم ۔ بدعنوانی کے خلاف چٹان کی طرح کھڑے ہیں نتیش : جے ڈی یو

پٹنہ 26 دسمبر ( یواین آئی) بہارمیں حزب اقتدار جنتا دل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو) نے راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی) صدر لالو پرساد یادو اور سابق وزیراعلیٰ رابڑی دیوی کا نام لئے بغیر ان کی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہاکہ وزیراعلیٰ نتیش کمار جرائم اور بدعنوانی کے خلاف چٹان کی طرح کھڑے ہیں اور جب انہوںنے بہار کی کمان سنبھالی تب 15 سالہ اقتدار کے دہشت اورجرائم کو ختم کر کے قانون کا راج قائم کیا ۔

جے ڈی یو ترجمان راجیو رنجن پرساد نے یہاں کہاکہ وزیراعلیٰ نتیش کمار ترقی اور شفافیت کے حمایتی اور جرائم اور کرپشن کے مخالف ہیں۔ انہوںنے کہاکہ جب مسٹر کمار نے بہارکی کمان سنبھالی تو سب سے پہلے 15 سال کے دوران جڑجمائے جرائم کو ختم کر کے قانون کا راج قائم کیا۔ بڑی تعداد میں مجرمین سلاخوں کے پیچھے ڈالے گئے ۔

مسٹر پرساد نے کہاکہ اسی طرح بدعنوانی پر زیر وٹالیرنس کی پالیسی کے تحت بڑی تعداد میں بدعندان افسران اور ملازمین کو نہ صرف سزا دی گئی بلکہ غلط طریقے سے کمائی گئی ان کی اچھی خاصی املاک کو ضبط کر کے حکومت اور عوام کے استعمال میں لایاگیا ۔ انہوںنے دعویٰ کیاکہ بدعنوانی یاکسی بھی جرائم میں ملوث کوئی بھی شخص چاہے کتنابھی بڑا کیوںنہ ہو نتیش حکومت میں بچ نہیں سکتا ۔

جے ڈی یو ترجمان نے کہاکہ جرائم اور بدعنوانی پر اپنی زیر وٹالیرنس پالیسی سے وزیراعلیٰ مسٹر نتیش کمار نے نہ صرف سخت حکمراں کا رتبہ دکھلایا بلکہ بہار میں ترقی ، خوشحالی اور وسیع اصلاحات کے مثبت ماحول کو بھی فروغ دیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مکمل شراب بندی کی کامیابی اور پرکاش اتسو اور کال چکر جیسے کامیاب انعقاد کسی مجرمانہ اور بدعنوان ریاست میں ممکن نہیں۔

یواین آئی۔قمر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.