ETV Bharat / state

جتیندر کمار جے ڈی یو مہا دلت سیل کے ضلع صدر منتخب - bihar news

سیل کے نو منتخب صدر جتیندر کمار نے کہا کہ جس امید کے ساتھ انہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے وہ اسے ہرحال میں پورا کریں گے۔

جتیندر کمار جے ڈی یو مہا دلت سیل کے ضلع صدر منتخب
author img

By

Published : Nov 10, 2019, 5:39 PM IST

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا کے جے ڈی یو مہادلت سیل کے صدر کے طورپر جتیندر کمار کومنتخب کیاگیاہے۔ جتیندرکماراس سے قبل مہادلت سیل جے ڈی یو کے صوبائی نائب صدر کے عہدے پر فائض تھے۔

جتیندر کمار جے ڈی یو مہا دلت سیل کے ضلع صدر منتخب

گیا جے ڈی یو دفتر میں اتوار کو پارٹی کی میٹنگ ضلع صدر الیکزنڈر خان کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ جس میں کئی امور پرتبادلہ خیال ہونے کے ساتھ ساتھ جتیندر کمار کو مہادلت سیل کا ضلع صدر بھی منتخب کیا گیا ہے۔

اتوار کو ہوئی میٹنگ میں پارٹی کومضبوطی فراہم کرنے پر بھی غور و خوض ہوا۔پارٹی لیڈروں نے کارکنان کو اسمبلی انتخابات کی کے لئے تیار رہنے کا مشہورہ دیا۔

سیل کے نو منتخب صدر جتیندر کمار نے کہا کہ جس امید کے ساتھ انہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے وہ اسے ہرحال میں پورا کریں گے۔ انہوں نے دلت سماج کی ترقی ومناسب سیاسی حصہ داری کے معاملے پر وزیراعلی نتیش کمار کی قیادت پر اعتماد کااظہار کیا۔

انہوں نے کہا نتیش کمار کی سربراہی والی حکومت پسماندہ طبقے کو بااختیار بنانے کی وعدہ بند ہے۔انہوں نے کہا جیتن رام مانجھی کو وزیراعلی اور ادئے نارائن چودھری کو اسمبلی کااسپیکر بنا کر وزیراعلی نتیش کمار نے ثابت کیا ہے کہ وہ پسماندہ طبقات کے ساتھ نہ صرف کھڑے ہیں بلکہ انکی ترقی کے خواہاں بھی ہیں۔

ضلع صدر الیکزنڈر خان نے کہا کہ پارٹی کے سیل کی کمیٹیاں اہم ذمہ داریاں نبھاتی ہیں۔ اگر ٹیم اچھی ہوتو کام اچھاہوتاہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے منتخب کئے گئے دلت سیل کے سربراہ اپنی ذمہ داریاں بخوبی انجام دینگے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا جے ڈی یو مہادلت سیل کے صدر کے طورپر جتیندر کمار کومنتخب کیاگیاہے ۔جتیندرکماراس سے قبل مہادلت سیل جے ڈی یو کے صوبائی نائب صدر کے عہدے پر تھےBody:گیا جے ڈی یو دفتر میں اتوار کو پارٹی کی میٹنگ ضلع صدر الیکزنڈر کمار کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔جس میں کئی امور پرتبادلہ خیال ہونے کے ساتھ جتیندر کمار کو مہادلت سیل کا ضلع صدر منتخب کیا گیا ہے ۔جتیندر کمار پہلے صوبائی کمیٹی میں خدمات انجام دے رہے تھے ۔ اتوار کو ہوئی میٹنگ میں پارٹی کومضبوطی فراہم کرنے پربھی زوردیاگیااور سبھی کارکنان و عہددران کو اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہونے کی ہدایت دی گئی Conclusion:نومنتخب مہادلت سیل کے صدر جتیندر کمار نے کہاکہ جس امید کے ساتھ انہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے وہ اسے ہرحال میں پورا کریں گے ۔انہوں نے اپنے سماج کی ترقی ومناسب سیاسی حصہ داری کے معاملے پر وزیراعلی نتیش کمار اعتماد کااظہار کیااور کہاکہ اس سے قبل گیا کے دو مہادلت لیڈران کو وزیراعلی نے بڑے عہدے پرفائز کیالیکن ان دونوں نے انہیں مایوس کیا ۔جیتن رام مانجھی کو وزیراعلی اور ادئے نارائن چودھری کو اسمبلی کااسپیکر بناکر وزیراعلی نتیش کمار نے ثابت کیا ہے کہ وہ پسماندہ طبقات کے ساتھ نہ صرف کھڑے ہیں بلکہ انکی ترقی کے خواہاں بھی ہیں
ضلع صدر الیکزنڈرخان نے کہاکہ پارٹی کے سیل کی کمیٹیاں اہم ذمہ داریاں نبھاتی ہیں ، اگر ٹیم اچھی ہوتو کام اچھاہوتاہے ۔جس امید کے ساتھ جتیندر کمار کو ضلع کمیٹی میں لایاگیا ہے وہ اس پر کھرے اتریں گے ایسی امید ہے
بآئٹ ۔جتیندر کمار
الیکزنڈر خان
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.