ETV Bharat / state

قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیے امیدوارواں کے نام کا اعلان - legislative council election 2020

ریاست بہار میں جولائی 2020 میں ہونے والے قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیے جنتا دل (یو) نے اپنے تین امیدوارواں کے نام کا اعلان کیا ہے۔

قانون ساز کونسل کے انتخابات
قانون ساز کونسل کے انتخابات
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 7:10 PM IST

جنتا دل (یو) کے قومی جنرل سکریٹری سی پی سنگھ نے یہ معلومات فراہم کی ہیں۔

جنتا دل (یو) نے غلام غوث ، کومود ورما اور بھیشم ساہنی کو نامزد کیا ہے۔

جنتا دل (یو) نے ریاست بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو قانون ساز کونسل کے امیدوار کے طور پر اختیار دیا تھا۔

پیر کو کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعلی نتیش کمار فیصلہ لیں گے۔

اسی کے ساتھ ہی ، منگل کو تین ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔

پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری آر پی سنگھ نے یہ اطلاع دی ہے۔

گذشتہ کئی دنوں سے متعدد ناموں کی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔

یہاں تک کہ اشوک چوہدری کے نام پر بھی مہر ثبت کی گئی تھی ، لیکن وزیر اعلی نے ایک بار پھر سب کو حیران کردیا۔

جنتا دل (یو) نے اپنے ٹکٹ ان ناموں کو دے دیئے جن کے بارے میں پہلے کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا تھا۔ یہ تینوں نئے چہرے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.