ETV Bharat / state

کیمور: زرعی بل کے خلاف جن ادھیکار پارٹی کا زبردست احتجاج

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 7:08 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں جن ادھیکار پارٹی کی ضلع یونٹ نے بھبھوI کے ایکتا چوک پر زرعی بل کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔

زرعی بل کے خلاف جن ادھیکار پارٹی کی جانب سے احتجاج

اس موقع پر سینکڑوں پارٹی کارکنان نے ایک مارچ کا بھی اہتمام کیا۔

یہ مارچ بھبھوا کے پورب پوکھرا سے شروع ہو کر شہر کی مختف شاہرایوں سے ہوتے ہوئے ایکتا چوک پہنچا، جہاں مرکزی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی گئی۔

مظاہرین نے مرکزی حکومت کو کسان مخالف قرار دیا۔

اس موقع پر ضلعی صدر شاستری یادو نے حکومت کو تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت عوام دشمن ، کسان مخالف حکومت ہے۔

انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت آمرانہ حکومت بن چکی ہے۔

اگر حکومت زرعی بل کو واپس نہیں لیتی ہے تو ، پھر جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر پپو یادو کی سربراہی میں ملک بھر میں ایک بڑی تحریک چلائی جائے گی۔

اس موقع پر خاتون رہنما نیتو یادو نے بھی مرکز اور ریاستی حکومت پر سخت ناراضگی ظاہر کی۔

مزید پڑھیں:بہار میں پسماندگی کا منظر پیش کرتا یہ گاؤں۔۔۔۔۔

انھوں نے کہا کہ اگر حکومت بل واپس نہیں لیتی ہے تو کھیت سے لے کر راج سبھا اور لوک سبھا تک پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.