ETV Bharat / state

Jamiat Ulama Hind گیا میں جمیعت علماء کی اصلاح معاشرہ مہم

گیا میں جمیعت علماء کی طرف سے اصلاح معاشرہ مہم کے ساتھ سدبھاونا کانفرنس کا بھی اہتمام کرنے کا فہصلہ کیا گیا ہے۔ میٹنگ میں علماء کرام نے متفقہ فیصلہ لیتے ہوئے کہاکہ معاشرے کی ترقی برائیوں اور فضول خرچی، غلط رسم ورواج کے ختم ہونے پر ہوگیJamiat Ulama Hind

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 1:20 PM IST

گیا ضلع میں جمیعت علماء کی اصلاح معاشرہ مہم جلد

ضلع:ریاست بہار کے گیا میں جمعیت علماء ہند (بہار)کی ایک اہم نششت مدرسہ ترتیل القرآن پنہر مسجد میں منعقد ہوئی۔قاری محمد فتح اللہ قدوسی (ریاستی نائب صدر جمیعت علماء) نے اس کی صدرات کی۔ میٹنگ میں ملک کے موجودہ حالات اور مسلم معاشرے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.Jamiat Ulama Hind Meeting In Gaya Bihar

گیا میں جمیعت علماء کی اصلاح معاشرہ مہم جلد

مسلم معاشرہ کی اصلاح کے لئے ' اصلاح معاشرہ کمیٹی ' تشکیل دی گئی۔بردارن وطن کے درمیان بھائی چارگی قائم کرنے کے لئے سدبھاؤناکمیٹی بنائی گئی.ساتھ ہی یہ فیصلہ ہوا کہ آئندہ 24 ستمبر کو بلند میرج ہال گیا میں سدبھاؤنا کانفرنس کا انعقاد ہو گا۔اس میں مختلف مذاہب کے لوگوں کی شرکت ہوگی۔اس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Hijab Case حجاب معاملہ میں آج سُپریم کورٹ میں سماعت

مولانا عظمت اللہ ندوی جنرل سکریٹری ضلع گیا نے بتایا کہ آج جو ملک کے حالات ہیں۔ اس پر سبھی کو مل بیٹھ کرحل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ چوبیس ستمبر کو ہونے والے اجلاس سے ایک مثبت پہل کا آغاز ہوگا۔گیا کی سرزمین امن وشانتی،محبت اور قومی ہم آہنگی کی مثال والا شہر ہے۔یہاں کئی ایسے مذہبی پروگرام ہوتے ہیں جس میں ہندو مسلم بلاتفریق شامل ہوکر عقیدت مندوں کی خدمت کرتے ہیں۔Meeting on islahe mashra In Gaya Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.