ETV Bharat / state

Jamaat E Islami جماعت اسلامی کی رجوع الی القرآن مہم - مسجد میں رجوع الی القرآن

گیا میں جماعت اسلامی کی جانب سے ' رجوع الی القرآن ' مہم شروع ہوئی ہے ، دس روزہ اس مہم کے دوران علماء ائمہ مساجد اور اسلامی اسکالرز ضلع کی مختلف مساجد اور جلسہ گاہوں میں خطاب کریں گے اور قرآن کی روشنی میں برائیوں کے خاتمہ پر زور کے ساتھ معاشرے کو اللہ اور اسکے رسول کے حکم کی پیروی کے ساتھ زندگی گزارنے کی تلقین فرمائیں گے Jamaat E Islami

جماعت اسلامی کی رجوع الی القرآن مہم
جماعت اسلامی کی رجوع الی القرآن مہم
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 5:18 PM IST

گیا:بہار کے شہر گیا میں واقع مرارپور محلہ کی مسجد میں رجوع الی القرآن کی مجلس منعقد ہوئی۔اس میں پروفیسر بدیع الزماں سابق امیر جماعت اسلامی گیا نے خطاب کیا اور مسلمانوں کو قرآن مقدس سے رشتہ جوڑنے پرزوردیا ۔انہوں نے کہاکہ مسلمان جہاں بھی جس حال میں رہیں قرآن سے اپنا رشتہ جوڑنے کی کوشش کریں Jamaat E Islami Organize Rojo Ul Quran In Gaya In Bihar

جماعت اسلامی کی رجوع الی القرآن مہم

انہوں نے کہاکہ قرآن کی دعوت کو عام کرنے کے ساتھ غفلت میں ڈوبی ہوئی انسانیت کوبیدار کریں ، اپنے محلے میں دس قرآن کا سلسلہ شروع کریں ، اسکولوں کالجوں ویونیورسیٹیوں میں قرآن کی تعلیم کو عام کریں ، لوگوں کو قرآن کے معانی ومفاہیم کے ساتھ پڑھنے سمجھنے اور اس پرعمل کرنے کی تاکید کریں نکاح کے وقت قرآن کی تفسیر تحفہ میں دیں برادران وطن تک قرآن کے پیغامات پہنچائیں بحثیت خیر ہم لوگوں پر یہ فرض ہے

جماعت اسلامی کی رجوع الی القرآن مہم
جماعت اسلامی کی رجوع الی القرآن مہم

یہ بھی پڑھیں:Maulana Mazharul Haq Arabic Persian University پروفیسر محمد عالمگیر مولانا مظہرالحق عربی فارسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

واضح ہوکہ جماعت اسلامی ہند کی ہدایت پر جماعت کی ضلعی کمیٹیوں کی جانب سے دس روزہ رجوع الی القرآن مہم شروع کی گئی ہے اس مہم کے تحت شہر اور ضلع کی مختلف مساجد میں خطاب ہورہاہے Jamaat E Islami Organize Rojo Ul Quran In Gaya In Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.