ETV Bharat / state

'لالو یادو عام لوگوں کے رہنما ہیں' - lalu prasad health condition

راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو کے خادم عرفان انصاری نے اپنا گردہ لالو یادو کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

لالو کے خادم، لالو کو کڈنی دیں گے
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 12:37 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:36 PM IST

آر جے ڈی کے سربراہ لالو یادو کی ذیابطیس، گردے، ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہیں۔
واضح رہے لالو چارہ گھوٹالہ معاملے میں قصوار قرار دیے گئے ہیں اور اسی معاملے میں اپنی سزا مکمل کررہے ہیں۔لالو کی طبیعت خراب ہونےکی وجہ سے وہ اپنا علاج رمس اسپتال میں کرا رہے ہیں۔فی الحال وہ رمس کے پیئنگ وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

لالو کے گردے کا صرف 37 فیصد حصہ ہی کام کررہا ہے۔صحت میں مسلسل ہورہی گرواٹ کی وجہ سے لالو کے خادم عرفان انصاری نے اپنا گردہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

انصاری نے کہا ہے کہ لالو پرساد یادو عام انسان کے رہنماٖء کے طور پر کام کرتے ہیں۔جب بھی ضرورت ہوگی وہ لالو کو اپنے گردے دینے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کا خاندان لالو کو گردہ دینے کے لیے تیار ہیں۔اگر ان کا گردہ لالو کے گردے سے نہیں ملتے تو وہ اس حالت میں ان کے خاندان کے لوگ اپنے گردے کو ڈونیٹ کریں گے۔

لالو یادو کو ذیابطیس کی سب سے زائد پریشانی ہے۔وہیں ان کا گردہ صرف 37 فیصد ہی کام کررہا ہے۔
لالو پرساد کا علاج کررہے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ ذیابطیس، کڈنی، ہائی بلڈ پریشر، لیور اور کڈنی سے متعلق 11 بیماریوں سے متاثر ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ان کے گردے کے فنکشن میں63 فیصد کی کمی واقع ہوئی تھی۔جس سے ان کے گردے کا 37 فیصد حصہ ہی کام کررہا ہے۔جس کے بعد حزب اختلاف کے رہنماء تیجسوی یادو اپنے والد سے ملاقات کرنے کے لیے رمس پہنچے تھے۔

والد سے ملاقات کے بعد تیجسوی نے کہا کہ ان کی صحت بہت خراب ہے۔اب ان کے گردے ک50 فیصد کام کرنے کی جگہ 37 فیصد ہی کام کررہے ہیں۔

وہیں تیجسوی یادو کے ملاقات کے بعد بہار کے سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی نے کہا تھا کہ لالو پرساد یادو کو میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت ملنی چاہیے۔

Intro:Body:

erterterter

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.