ETV Bharat / state

اندرا گاندھی کو 102ویں جینتی پر خراج عقیدت

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 3:20 PM IST

آئرن لیڈی کے نام سے مشہور ملک کی سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر آج انہیں شہر کے مختلف جگہوں پر خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کی خدمات کو یاد کیا گیا۔

اندرا گاندھی کو 102ویں جینتی پر خراج عقیدت

ریاست بہار کے ارریہ میں گاندھی روڈ پر واقع گاندھی آشرم میں اندرا گاندھی جینتی کے موقع پر کانگریسی کارکنان نے اندرا گاندھی کی تصویر پر گلپوشی کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

اس موقع پر ارریہ شہر کے رکن اسمبلی عابدالرحمن نے کہا کہ 'سابق وزیراعظم اندرا گاندھی واحد ایک ایسی رہنما تھیں جنہوں نے دشمنوں کے دانت کھٹے کر دیے تھے۔ ملک ہی نہیں بیرون ملک نے بھی اندرا گاندھی کی سیاسی صلاحیتوں کا لوہا مانا ہے۔

اندرا گاندھی کو 102ویں جینتی پر خراج عقیدت

انہوں نے کہا کہ 'اندرا گاندھی بارہا اپنے خطاب میں بولا کرتی تھیں اس ملک کے لیے اگر خون کا ایک ایک قطرہ بہانا پڑے تو میں اسے اعزاز سمجھوں گی اور یہ ہی ہوا انہوں نے اس ملک کے لئے خود کو شہید کر دیا۔

اس موقع پر موجود پروفیسر ایم اے ایم مجیب نے کہا کہ اندرا گاندھی نے ملک کو ترقی کی جس بنیاد پر کھڑا کیا تھا آج اسی بنیاد کی دین ہے کہ ملک آگے بڑھ رہا ہے اور مخالف پارٹیاں کہتی ہیں کانگریس نے ستر سال میں کیا کیا۔

ضلع صدر انیل کمار سنہا نے کہا کہ محترمہ اندرا گاندھی کی ہی شخصیت اور جرات تھی جنہوں نے پاکستان کو دھول چٹاتے ہوئے پاکستان کے دو ٹکڑے کر دیے۔ بھارت میں جتنا بھی علمی ادارے ہیں اکثر و بیشتر انہیں کے فکر کا نتیجہ ہے، اندرا گاندھی جیسی اب دوسری خاتون اس دنیا میں نہیں آئے گی، اندرا گاندھی نے ہمیشہ غریبوں مظلوموں بے کسو کے بارے میں سوچا اور ان کے فلاح کے لئے کئی طرح کے منصوبے بنائے۔

کانگریس اقلیتی سیل کے صدر معصوم رضا نے کہا کہ اندرا گاندھی کے اصولوں پر چل کر ہی یہ ملک ترقی کے راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔

Intro:کانگریسی کارکنان نے اندرا گاندھی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی

ارریہ : آئرن لیڈی کے نام سے مشہور ملک کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر آج انہیں شہر کے مختلف جگہوں پر خراج عقیدت پیش کی گئی اور ان کی خدمات کو یاد کیا گیا. ارریہ کے گاندھی روڈ واقع گاندھی آشرم میں اندرا گاندھی جینتی کے موقع پر کانگریسی کارکنان نے بھی اندرا گاندھی کی تصویر پر گلپوشی کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کی.

Body:ارریہ شہر کے رکن اسمبلی عابدالرحمن نے کہا کہ سابق وزیراعظم اندرا گاندھی واحد ایک ایسی لیڈی تھیں جنہوں نے دشمنوں کے دانت کھٹے کر دئیے تھے، ملک ہی نہیں بیرون ملک نے بھی اندرا گاندھی کی سیاسی صلاحیتوں کا لوہا مانا ہے، اندرا گاندھی بارہا اپنے خطاب میں بولی اس ملک کے لئے اگر خون کا ایک ایک قطرہ بہانا پڑے تو میں اسے اپنے لئے اعزاز سمجھوں گی اور یہ ہوا انہوں نے اس ملک کے لئے خود کو شہید کر دیا. پروفیسر ایم اے ایم مجیب نے کہا کہ اندرا گاندھی نے ملک کو ترقی کی جس بنیاد پر کھڑا کی تھی آج اسی بنیاد کی دین ہے کہ ملک آگے بڑھ رہا ہے اور مخالف پارٹیاں کہتی ہیں کانگریس نے ستر سال میں کیا کیا.

Conclusion:ضلع صدر انیل کمار سنہا نے کہا کہ محترمہ اندرا گاندھی کی ہی شخصیت اور جرات تھی جنہوں نے پاکستان کو دھول چٹاتے ہوئے پاکستان کے دو ٹکڑے کر دئے، ہندوستان میں جتنا بھی علمی ادارے ہیں اکثر و بیشتر انہیں کے فکر کا نتیجہ ہے، اندرا گاندھی جیسی اب دوسری خاتون اس دنیا میں نہیں آئے گی، اندرا گاندھی نے ہمیشہ غریبوں مظلوموں بے کسو کے بارے میں سوچا اور ان کے فلاح کے لئے کئی طرح کے منصوبے بنائے. کانگریس اقلیتی سیل کے صدر معصوم رضا نے کہا کہ اندرا گاندھی کے اصولوں پر چل کر ہی یہ ملک ترقی کے راہ پر گامزن ہو سکتا ہے اور ان کے تئیں یہی سچی خراج عقیدت ہوگی.

بائٹ....... انیل کمار سنہا ، ضلع صدر کانگریس (پہچان ، گلے میں جھنڈا)
بائٹ...... پروفیسر مجیب احمد، شعبہ وچار، کانگریس (پہچان، چشمہ لگائے ہوئے اور سفید موچ)
بائٹ..... معصوم رضا ، ضلع صدر شعبہ اقلیت ارریہ کانگریس (پہچان ، بغیر چشمہ کے اور داڑھی)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.