ETV Bharat / state

بھارتی نژاد قیدی کے اہل خانہ کی تلاش - خاتون کے گاﺅں اور اہل خانہ کو تلاش کر رہی ہے۔

ریاست بہار کے ضلع رہتاس کی پولیس پاکستان کے لاہور مرکزی جیل میں بند خاتون کے گاﺅں اور اہل خانہ کو تلاش کر رہی ہے۔

پاکستان کی جیل میں قید ہے قیدی
پاکستان کی جیل میں قید ہے قیدی
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 6:32 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ ستیہ ویر سنگھ نے بتایا کہ ریاستی ہیڈکوارٹر سے سموار کو پاکستان کے لاہور سینٹرل جیل میں بند رہتاس ضلع کے کونی بگہا گاﺅں باشندہ دھمن کی اہلیہ نکیا (51) کے گاﺅں کو پولیس تلاش کر رہی ہے تاکہ اس کے پاکستان پہنچنے اور احوال کے بارے میں رپورٹ بھیجی جا سکے۔

انہوں نے بتایاکہ وہاں سینٹرل جیل میں بند خاتون نے اپنا پتہ ڈہری آن سون کا کونی بیگہا بتایا ہے۔ حالانکہ ڈہری آن سون رہتا س ضلع کا ایک شہر ہے۔

سنگھ نے بتایا کہ سبھی تھانہ صدور کو مذکورہ گاﺅں کا پتہ لگا کر خاتون کے تعلق سے معلومات دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب ڈویژنل پولیس افسران کے علاوہ سائبر سیل کی مدد سے بھی لوگوں سے معلومات حاصل کی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Intro:ہبلی شہر میں شہر یت ترمیمی قانون کے خلاف ایک لاکھ عوام نے شرکت کی

Body:ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر انجمن اسلام کمیٹی کے جانب سے احتجاج ریلی. اور اجلاس منعقد ہوا. اس موقعہ پر ہند مسلم دلت اور دیگر مذاہب کے عوام نے یہاں کے نہر میدان میں ایک لاکھ سے زیادہ عوام نے شرکت کی. اس دوران انجمن اسلام کمیٹی کے صدر یوسف سونور نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. پچھلے ایک ہفتے پہلے انجمن اسلام کمیٹی سے سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے اعلان کیاگیا. مگر یہاں پر دفعہ 144نافذ ہونے پر منسوخ کیاگیا تھا. آج یہاں پر تمام ہندو، مسلم. عیسائی، دلت مذاہب کے لیڈران نے مل کر ہبلی میں ایک پیس فولی احتجاج کر کے کامیاب بنایا ہے. یہاں پر امن کے ساتھ یہ احتجاج کرتے ہوئے یہاں کے نہرو میدان میں ہی ضلع کمشنر کو میمورنڈم بھی پیش کیاگیا. اس موقع پر کانگریس کے لیڈر انیل کمار نے بتاتے ہوے کہا. ملک میں بی جے پی حکومت ذات پات کی سیاست کررہی ہے. مگر مسلمانوں کو گھبرا نے کی کوئی ضرورت نہیں مسلمانوں کے ساتھ لنگایت اور دلت اور دیگر مذاہب کے عوام بھی آپکے ساتھ اس احتجاج میں شامل ہیں. اس لئے ہبلی شہر میں آج ایک بہت ہی پیس فول احتجاج ہواہے... 1... بایٹ... الطاف کیتور.. انجمن اسلام کمیٹی کے نایب صدار.. 2..بایٹ...لنگایت سماج کے رہنما انیل کمار پاٹل.. 3...بایٹ...دلت سماج کے ماروتی... 4..بایٹ..یوسف سونور انجمن. اسلام ہبلی کے صدر... 5...بایٹ...الطاف ہلور.. ای ٹی وی بھارت کے لئے ہبلی سے عبدالرشید اکی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.