ETV Bharat / state

بہار: گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار 119 کورونا کے نئے معاملے

بہار میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار 119 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ اس کے بعد ریاست میں کورونا مثبت مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 28 ہزار 564 ہو گئی ہے۔ جبکہ 938 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

بہار: گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار 119 کورونا کے نئے معاملے
بہار: گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار 119 کورونا کے نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 6:07 PM IST

ریاست بہار میں کورونا کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار 119 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ اس کے بعد ریاست میں کورونا مثبت مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 28 ہزار 564 ہو گئی ہے۔ جبکہ 938 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں، اس وباء سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 187 ہو گئی ہے.

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 10 ہزار 118 سیمپل کی جانچ ہوئی ہے، جس کے بعد ریاست میں 38 لاکھ 8 ہزار 626 سیمپل کا جانچ ہو چکا ہے. ریاست میں اب تک 17 ہزار 535 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں. جبکہ کرونا ایکٹیو مریضوں کی تعداد 9 ہزار 732 ہے. وہیں ریکوری ریٹ 63.87 فیصد ہے.

ریاست میں حکومت کی جانب سے 31 جولائی تک مکمل طور پر لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے ریاست کے چیف سیکریٹری دیپک کمار اور ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے تمام ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، ایس ایس پی اور ایس پی کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ بات کی جس میں انہوں نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.