ETV Bharat / state

بہار قانون ساز کونسل میں ’سویدھا کیندر‘ کا افتتاح - کارگزار چئیرمین اودھیش نارائن سنگھ

بہار قانون ساز کونسل میں اراکین کو انٹرنیٹ اور دوسری سہولیات کی فراہمی کے لیے ’سویدھا کیندر‘ کا کارگزار چیئرمین اودھیش نارائن سنگھ نے افتتاح انجام دیا۔

بہار قانون ساز کونسل میں ’سویدھا کیندر‘ کا افتتاح

author img

By

Published : Jul 21, 2021, 5:17 PM IST

بہار قانون ساز کونسل میں اراکین کی سہولت کے لیے سویدھا کیندر کا افتتاح کیا گیا۔ اس سینٹر میں اراکین کے لیے انٹرنیٹ اور پرنٹنگ فوٹو کاپی کی سہولیات دستیاب رہے گی۔

قانون ساز کونسل کے اجلاس کا 26 جولائی سے آغاز ہوگا، ایسے میں اس سینٹر کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اجلاس کے دوران اراکین کو اس مرکز سے سوالات کے جوابات بھی دیئے جائیں گے اور ساتھ ہی انہیں کسی بھی طرح کے دستاویزات کی ضرورت ہوگی تو وہ بروقت ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ بھی کرسکتے ہیں۔

بہار قانون ساز کونسل میں ’سویدھا کیندر‘ کا افتتاح

قبل ازیں قانون ساز کونسل کے ارکان کو انٹرنیٹ اور پرنٹ کی سہولت کےلیے باہر جانا پڑتا تھا۔ افتتاح کے بعد اودھیش نارائن سنگھ نے کہا کہ اس سہولت کی مرکز کو شدید ضرورت تھی جب کہ اراکین کی سہولت کو نظر میں رکھتے ہوئے سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل بھارت کے دور میں ایسے سنٹرز کی زیادہ ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس کے دوران سینٹر کی سہولیات میں اضافہ کیا جائے گا۔

https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/12527334_aa.JPG

یہ بھی پڑھیں: اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے قرض کی رقم جاری ہونے میں تاخیر

قانون ساز کونسل میں کانگریس کے رہنما مدن موہن جھا نے کہا کہ اراکین کو ٹائپنگ اور فوٹو کاپی کی سہولت دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے سوالات کرنے میں کافی دشواری ہوتی تھی تاہم اب مرکز کے آغاز کے بعد پریشانی ختم ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.