ETV Bharat / state

کیمور: غیر قانونی کچی شراب بھٹی تباہ

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں ادھورا کے جنگل میں کچی شراب بھٹی کو پولس نے نقصان کیا۔

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 6:09 PM IST

پولس نے غیر قانونی کچی شراب بھٹی کو نقصان کیا

کیمور پولس نے ادھورا کے ی میں غیرقانونی طریقہ سے بنائی جارہی، کچی شراب بھٹی کو نقصان کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ وہیں اس معاملہ میں دو لوگ کو گرفتار بھی کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق کیمور کے پہاڑی علاقہ ادھورا کے بڑوان کلا کے جنگل میں کچی شراب کی بھٹی کو نقصان کیا، ساتھ ہی شراب بنانے میں استعمال کیے جا رہے برتن وغیرہ کو بھی ضبط کیا۔

پولیس نے بڑوان کلا کے ہی شیو جی یادو اور پرتاپ سنگھ یادو کو گرفتار کر جیل بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.