ETV Bharat / state

کیمور: غیر قانونی شراب کی فیکٹری ضبط

لاک ڈاون کے دوران کیمور ضلع میں شراب کے مبینہ غیر قانونی کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔

کیمور: غیر قانونی شراب کی فیکٹری ضبط
کیمور: غیر قانونی شراب کی فیکٹری ضبط
author img

By

Published : May 28, 2020, 10:25 PM IST

لاک ڈاون کے دوران ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے کارروائی کے دوران دیسی شراب کی غیر قانونی فیکٹری ضبط کی ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ لاک ڈاٶن کا فاٸدہ اٹھا کر بڑے پیمانے پر پہاڑ کی وادیوں اور گھنے جنگل میں یہ کاروبار خوب پھل پھول رہا ہے۔

دوسری جانب مسلسل مل رہی شکایت پرایس پی دلنواز احمد بھی بڑی مستعدی سےنظر رکھے ہوۓ ہیں ۔

یہی وجہ ہے کہ لاک ڈاٶن کے دوران پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے پر شراب کی فیکٹری بنا کر اس سے دیشی شراب بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

کیمور پہاڑی پر دیسی مہوا سے شراب بنائی جارہی ہے جو روزانہ بے نقاب ہوتی جارہی ہے۔

پولیس مسلسل چھاپے مار رہی ہے ۔

پولیس اہلکار نے کارروائی کے دو افراد کو 40 لیٹر شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

غور طلب ہے کہ کیمور پہاڑی کا رقبہ 70 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔

جنگل دیکھ کر شراب کے اسمگلر آسانی سے شراب کی فیکٹری بناکر کام کر رہے ہیں۔

ایس پی دلنواز احمد کا بھی خیال ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سےغیر قانونی شراب کے کاروبار میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.