ETV Bharat / state

شوہر پر بیوی کے قتل کا الزام - murder rate increases

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں بیوی کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔

شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 8:42 AM IST

پھوپھیرے بھائی سے ناجائز رشتہ کے شک میں شوہر نے بیوی کا قتل کیا۔

شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

ارریہ ضلع کے رام پور کودرکٹی کے لہنا گاؤں میں ایک شخص نے اپنی بیوی کے اس کے ہی پھوپھیرے بھائی سے ناجائز رشتے کے شک میں قتل کر دیا۔

پولس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ہوئے قاتل شوہر کو گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے۔ اس واقعہ سے گاؤں اور قرب و جوار کے علاقوں میں سنسنی پھیل گئی ہے اور ہر جہار جانب یہ واقعہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔

ارریہ نگر تھانہ حلقہ کے لہنا گاؤں کے باشندہ 42 برس کے جابن تتما کی عمر 42 برس ہے جن کی شادی رنکی دیوی سے ہوئی تھی۔

بتایا جا رہا ہے کہ چند دنوں قبل جابن تتما کو اپنے پھوپھیرے بھائی اور اپنی بیوی کے درمیان ناجائز رشتہ ہونے کا شک ہوا اور مشتعل شوہر نے اپنی بیوی کو پہلے ڈنڈے سے مارا اور پھر گلا دبا کر قتل کر دیا۔

پولس اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچی اور مستعدی دکھاتے ہوئے شوہر کو گرفتار کر لیا اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ارریہ صدر ہسپتال بھیج دیا ہے۔

ایس ڈی پی او منوج کمار نے نگر تھانہ میں گرفتار شوہر کو میڈیا کے روبرو کرایا جہاں جابن تتما کا کہنا تھا کہ اضافی ازدوادی تعلقات کی وجہ سے اس نے بیوی کا قتل کر دیا۔

Intro:پھوپھیرے بھائی سے ناجائز رشتہ کے شک میں شوہر نے بیوی کا قتل کیا

ارریہ : ارریہ ضلع کے رام پور کودرکٹی کے لہنا گاؤں میں ایک شخص نے اپنی بیوی کے دوسرے سے ناجائز رشتے کے شک میں قتل کر دیا. جسے پولس نے مستعدی دکھاتے ہوئے قاتل شوہر کو گرفتار کر جیل رسید کر دیا. اس واقعہ سے گاؤں و اطراف کے علاقوں میں سنسنی ہے اور لوگوں میں اس واقعہ کو لے کر موضوع بحث ہے.

Body:ارریہ نگر تھانہ حلقہ کے لہنا گاؤں کا باشندہ جابن تتما عمر 42 سال کی شادی رنکی دیوی سے ہوئی تھی. جابن تتما کو پانچ سمیت بھرا پورا خاندان ہے ،ادھر چند دنوں قبل جابن تتما کو اپنے پھوپھیرے بھائی اور اپنی بیوی کے درمیان ناجائز رشتہ ہونے کا شک ہوا اور مشتعل شوہر نے اپنی بیوی کو پہلے ڈنڈے سے مارا اور پھر گلا دبا کر قتل کر دیا. پولس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچا اور مستعدی دکھاتے ہوئے شوہر کو گرفتار کر لیا اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ارریہ صدر اسپتال بھیج دیا.

Conclusion:ایس ڈی پی او منوج کمار نے نگر تھانہ میں گرفتار شوہر کو میڈیا کے سامنے روبرو کرایا جہاں جابن تتما نے شک کی بنیاد پر بیوی کے قتل کرنے کی بات قبول کر لی ہے. جابن تتما نے انجام دئیے واردات کے ایک ایک چیز کے بارے میں پولس کو بتایا اور کہا مجھے شک تھا اس لئے میں نے بیوی کو مار ڈالا.

بائٹ...... منوج کمار ، ایس ڈی پی او، ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.