ETV Bharat / state

کیمور: بیوی کا قاتل شوہر گرفتار - خاندانی تنازعہ میں اپنی اہلیہ کا قتل

ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ' 27 اگست کی رات ایک خاتون کو اس کے شوہر نے ٹانگی مار کر قتل کر دیا تھا۔ اس سلسلہ میں قاتل کی ساس نے مقتول پر قتل کا مقدمہ درج کروایا تھا۔'

کیمور: بیوی کا قاتل شوہر گرفتار
کیمور: بیوی کا قاتل شوہر گرفتار
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 12:36 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے، ضلع کے بھگوان پور گاؤں میں تین دن قبل خاندانی تنازعہ میں اپنی اہلیہ کا قتل کرنے والے مقتول شوہر کو آخر کار پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ساتھ ہی قتل میں استعمال کیے گئے ہتھیار کو بھی برامد کر لیا گیا ہے۔

کیمور: بیوی کا قاتل شوہر گرفتار

ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ' 27 اگست کی رات ایک خاتون کو اس کے شوہر نے ٹانگی مار کر قتل کر دیا تھا۔ اس سلسلہ میں قاتل کی ساس نے مقتول پر قتل کا مقدمہ درج کروایا تھا۔'

انہوں نے بتایا کہ 'قتل کرنے کے بعد شوہر فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیا اور مقتول کو حراست میں لے لیا۔'

انہوں نے بتایا کہ 'مقتول نے بیوی کے قتل کی اصل وجہ گھریلو جھگڑا بتایا۔ مقتول کے تین بیٹے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: کینمور: اسلحہ لہرا کر دہشت پھیلانے والے دو نجوانوں کی پٹائی

دلنواز احمد نے مزید بتایا کہ 'قاتل اب تک تین شادی کر چکا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.