ETV Bharat / state

ریلوے کا گڈا اور بھاگلپور کے لوگوں کو تحفہ، ہمسفر ریل خدمات کا آغاز - اردو نیوز بھاگلپور

ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور سے متصل جھارکھنڈ کے گڈا ضلع باشندوں کے لئے آٹھ اپریل ایک خاص دن رہا، جہاں سے پہلی بار ریلوے سروس شروع ہوئی اور گڈا سے ہسڈیہا ہوتے ہوئے ہمسفر ٹرین بھاگلپور پہنچی جہاں سے یہ ریل گاڑی نئی دہلی کے روانہ ہوگئی۔

humsafar trains begun godda to new delhi
ریلوے کا گڈا اور بھاگلپور کے لوگوں کو تحفہ
author img

By

Published : Apr 9, 2021, 8:51 AM IST

Updated : Apr 9, 2021, 11:54 AM IST

گڈا سے چل کر بھاگلپور ہوتے ہوئے آنند وہار جانے والی اس ہمسفر ٹرین میں 21 ڈبے ہیں اور سبھی اے سی ڈبے ہیں، یعنی پہلے جس ریل کو غریبوں کی سواری کہا جاتا تھا، اس تاریخی ریل گاڑی میں غریبوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

دیکھیں ویڈیو

لوگوں کی شکایت تھی کہ اس ٹرین میں جنرل اور سلیپر ڈبے بھی ہونے چاہئے۔

مزید پڑھیں:

تلکا مانجھی یونیورسٹی کے متعدد ملازمین کا سمپل لیا گیا

ہم سفر ریل گاڑی سے متعلق زیادہ تر خبروں میں ریلوے نے دعوی کیا تھا کہ ہمسفر ریل گاڑی کی سبھی ٹکٹیں بُک ہوچکی ہیں لیکن ریل گاڑی کا جائزہ لینے کے بعد دعویٰ پوری طرح کھوکھلا نظر آیا کیونکہ 90 فیصدی سیٹیں خالی نظر آئیں اور سبھی ڈبوں میں چند سیٹوں پر ہی مسافر بیٹھے ہوئے تھے اور پوری ریل گاڑی خالی تھی، اس کی ایک بڑی وجہ ٹکٹ کا مہنگا ہونا بتایا جاتا ہے۔

Last Updated : Apr 9, 2021, 11:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.