ETV Bharat / state

اولڈ ایج ہوم میں زندگی کیسے گزرتی ہے؟ - Bhagalpur

قانون موجود ہونے کے باوجود بزرگوں کو ان کے اپنوں کے ذریعہ گھر سے نکالنے، اذیت پہنچانے کی خبریں روزانہ پڑھنے اور سننے کو ملتی ہیں۔

Old age Parents
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 3:17 PM IST

ریاست بہار کے بھاگلپور کے لودھی پورعلاقے میں واقع ایک اولڈ ایج ہوم میں چالیس بزرگ افراد اپنی حیات کے آخری ایام گزار رہے ہیں۔ ان بزرگوں میں کوئی ایسا نہیں ہے جو صاحب اولاد نہیں ہے۔

کسی کو بیٹے نے گھر سے نکال دیا ہے تو کوئی روزانہ گھر میں ہونے والے جھگڑے سے تنگ آکر یہاں رہنے پرمجبور ہے، گویا یہاں موجود ہر ایک شخص کی ایک الگ کہانی ہے، فرق یہ ہے کہ کوئی چھپا رہا ہے اور کوئی اپنا درد بیان کرنے سے نہیں رک پا رہا ہے۔

اس اولڈ ایج ہوم میں چالیس بزرگ افراد اپنی حیات کے آخری ایام گزار رہے ہیں

ایک وقت تھا جب گھر میں بوڑھے بزرگوں کی صلاح کے بنا گھرکا کوئی فیصلہ نہیں لیا جاتا تھا، لیکن وقت نے کروٹ بدلی اب ہر گھر میں بوڑھے بزرگوں کو قدیم فرنیچر سمجھ کرگھر سے باہر نکالا جا رہا ہے ۔

آج بزرگوں کی رہائش و آرائش یافتہ گھر میں کوئی ضرورت باقی نہیں رہی اسی وجہ سے اولڈ ایج ہوم کا تصور سماج میں جنم لیا جہاں بزرگوں کو گھر سے نکال کر ڈال دیا جاتا ہے اور اپنی باقی زندگی وہ یہیں اسی افسوس میں گزار دیتے ہیں کہ کیا بچوں کی پرورش کا انہیں یہی صلہ ملنا تھا۔

Intro:اسکی تفصیلی اسکرپٹ میل سے بھیجی گئی ہے

Body:السلام

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.