ETV Bharat / state

آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک شدگان کی موت، وزیر داخلہ کا اظہار غم

بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 26 لوگوں کی ہلاکتوں پر امت شاہ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

شاہ نے بجلی گرنے سے لوگوں کی موت پرغم کا اظہار کیا

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 9:05 AM IST

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعرات کے روز بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے لوگوں کی ہلاکتوں پر تعزیت کی اور کہا کہ ریاستی حکومت اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

  • बिहार में आकाशीय बिजली गिरने से कई लोगों के निधन की सूचना से बहुत दुःख हुआ। प्रदेश प्रशासन व आपदा प्रबंधन की टीमें राहत कार्य में लगी हुई हैं। मैं दुःख की इस घड़ी में शोक संतप्त परिवारों के प्रति अपनी संवेदना व्यक्त करता हूँ और घायलों के शीघ्र ही स्वस्थ होने की कामना करता हूँ।

    — Amit Shah (@AmitShah) July 2, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

شاہ نے ایک ٹویٹ میں کہا ''بہار میں آسمانی بجلی کے گرنے سے متعدد لوگوں کی ہلاکت پر میں بہت غمزدہ ہوں۔ ریاستی انتظامیہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ میں غم کی اس گھڑی میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتا ہوں ۔''

حکام نے بتایا کہ جمعرات کے روز بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ ہفتے ریاست میں بجلی گرنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.