ETV Bharat / state

’پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے‘ - hindu residents take care of a mosque

ریاست بہار کے نالندہ میں ایک ایسی مسجد واقع ہے جسے ہندو برادری نے آباد کر رکھا ہے۔

’پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے‘
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 3:06 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:55 PM IST

نالندہ کے ماری گاؤں میں واقع 200 سالہ مسجد کو مقامی ہندوؤں نے آباد کر رکھا ہے جبکہ گاؤں میں ایک بھی مسلمان کا گھر نہیں ہے۔

’پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے‘
’پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے‘
دلچسپ بات یہ ہے کہ گاؤں میں ایک بھی مسلمان نہ ہونے کے باوجود دن میں پانچ بار مسجد سے اذان کی آوازیں بلند ہوتی ہیں۔ کیونکہ گاؤں والے اذان نہیں دے سکتے اسی لیے یہاں پین ڈرائیو کی مدد سے پانچ وقت اسپیکر میں اذان چلائی جاتی ہے۔
’پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے‘
’پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے‘
مسجد کی صاف صفائی کی ذمہ داری بھی گاؤں والوں نے اپنے کندھوں پر اٹھائی ہے جبکہ رنگ و روغن اور دیگر کاموں کو بھی گاؤں والے بڑے عقیدت و احترام سے انجام دیتے ہیں۔
’پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے‘
’پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے‘
یہاں لوگوں میں مسجد کے تعلق سے یہ عقیدہ ہے کہ ہر نئے کام کو مسجد سے شروع کرنا لازمی ہے جبکہ گاؤں کے کسی بھی گھر میں شادی ہوتو دولہا دلہن مسجد میں آتے ہیں اور اپنی نئی زندگی کا آغاز اسی مسجد سے کرتے ہیں۔ گاؤں والوں کے مطابق ان کے آبا و اجداد بھی اس مسجد کا احترام کرتے تھے اور اگر ہم کوئی بھی نیا کام اس مسجد سے شروع نہ کریں تو یہ ہمارے لیے اپشگون (بُرا) ہوگا۔

Intro:Body:

newss

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.