ETV Bharat / state

چھٹ کے موقع پر ہندو مسلم ایکتا کی مثال - بہار خبریں

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں چھٹ پوجا کے موقع پر متعدد مقامات پر ہندو مسلم ایکتا کی بہترین مثال دیکھنے کو ملی۔

بہار میں چھٹھ کا تہوار
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 7:54 AM IST

کیمور ضلع میں چین پور کے ہاٹا اور درگاؤتی کے ساؤتھ اور بھگوان پور میں چھٹ پوجا کی پوری کمان مسلم طبقہ کے لوگوں نے سنبھال رکھی تھی۔ یہاں تک کے چھٹ کے دن گھاٹوں سے آمد و رفت کے دوران کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو، اس کے لیے خود راستوں کی صاف صفائی سے لے گھاٹوں کی صفائی مسلمانوں نے کرکے قومی یہکجہتی کی بہترین مثال پیش کی۔

بہار میں چھٹھ کا تہوار، دیکھیں ویڈیو
چین پور کے ہاٹا سے موصولہ اطلاع کے مطابق نظام الدین انصاری اور یاصر خان کی قیادت میں سینکڑوں مسلم نوجوانوں نے چھٹ پوجا کے دوران شانہ بشانہ کھڑے رہے ۔
بہار میں چھٹھ کا تہوار
بہار میں چھٹھ کا تہوار
وہیں بھگوان پور میں مکھیا گببر میاں اور ساوٹھ کے مکھیا مقصود علی کی ہر طرف ان کی بہتر کاوش کی چرچا ہے۔ مکھیا مقصود علی کی اس موقع پر ساوٹھ پنچایتوں کے سبھی تالابوں کی صاف صفائی نظم کے علاوہ پھل بھی تقسیم کیا گیا۔
بہار میں چھٹھ کا تہوار
بہار میں چھٹھ کا تہوار

مکھیا مقصود علی نے بتایا کی ہندو۔ مسلم ایکتا کا اٹوٹ بندھن والا ہمارا ملک ہے۔ شرپسند عناصر امن امان میں خلل ڈالیں لیکن ہم انکے ہر برے ارادے کو ایسے ہی ہر تہوار کے موقع پر دونوں طبقہ کے لوگ شریک ہو کر ناکامیاب بناتے رہیں گے۔

Intro:*کیمور میں چھٹ تہوار کے موقع پردیکھی گئی ہندو مسلم ایکتا کی مثال*

کیمور ۔ریاست بہار کے کیمور ضلع میں چھٹ تہوار کے موقع پر کٸ مقامات پر ہندو مسلم ایکتا کی بہترین مثال دی گٸ۔ چین پور کے ہاٹا اور درگاٶتی کے ساوٹھ اور بھگوان پور میں چھٹ تہوار کی پوری کمان مسلم طبقہ کے لوگوں نے سنبھال رکھی تھی۔ یہاں تک کے چھٹ کے دن گھاٹوں سے آنے جا نے کے دوران چھٹ ورتی کو کو ٸ تکالیف نہیں ہو خود راستوں کی صاف صفاٸ سے لیکر گھاٹوں کی صفاٸ مسلمانوں نے اپنے ہاتھ سے کر قومی یہکجہتی کا بہترین مثال پیش کیا۔
چین پور کے ہاٹا سے موصولہ اطلاع کے مطابق نظام الدین انصاری۔یاصر خان کی قیادت میں سینکڑوں مسلم نوجوانوں نے چھٹ ورتیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ۔وہیں بھگوان پور میں مکھیا گببر میاں اور ساوٹھ کے مکھیا مقصود علی کی ہر طرف اس بہتر کاوش کی چرچہ عام ہے۔ مکھیا مقصود علی کی اس موقع پر ساوٹھ پنچاہتوں کے سبھی تالابوں کی صاف صفاٸ نظم کے علاوہ پھلوں کی بھی تقسیم کی گٸ۔اور پورہ موقع پر خود کھڑے رہے۔ مکھیا مقصود علی نے بتایا کی ہندو مسلم ایکتا کا اٹوٹ بندھن والا ہمارا ملک ہے۔لاکھ شرسند امن امان میں خلل ڈالیں لیکن ہم انکے ہر برے ارادے کو ایسے ہی ہر تہوار کے موقع پر دونوں طبقہ کے لوگ شریک ہو کر ناکامیاب بناتے رہیں گے۔

میں ایک طرفBody:گنگا یمنوناConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.